حلقہ بندیوں سے متعلق رانا ثنااللہ کا بیان غلط اور عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف : الیکشن کمیشن.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حلقہ بندیوں سے متعلق رانا ثنااللہ کا بیان غلط اور عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف : الیکشن کمیشن. مزید تفصیلات ⬇️ ElectionCommission PMLN RanaSanaullahKhan RanaSanaullahPK

کرتا ہے کہ ان کی الیکشن قوانین سے واقفیت کم ہے، الیکشن کمیشن اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ادارہ پر الزام ہے کہ کراچی، حیدرآباد بلدیاتی انتخابات کیلئے پرانی ووٹر لسٹیں استعمال کی گئیں، حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن پر الزامات بے بنیاد ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ یوسیز اور کونسلز کی تعداد مہیا کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے، صوبائی

حکومت نے نوٹیفکیشن میں ہر ضلع کی یوسیز کی تعداد فراہم کی ہیں۔ قانون کے مطابق الیکشن کمیشن تعداد کے مطابق حلقہ بندیوں کا پابند تھا، ادارے نے شفاف طریقے سے حلقہ بندیاں قانون کے مطابق کیں۔انہوں نے کہا کہ ان حلقہ بندیوں کی اسلام آباد کیس سے کوئی مماثلت نہیں ہے، اسلام آباد کیس میں الیکشن شیڈول کے دوران یوسیز کی تعداد بڑھائی گئی، 7 سے 10 دن میں اسلام آباد میں بھی انتخابات کیلئے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر سیاسی جماعتوں کے بیانات کا نوٹس لے لیارانا ثنااللہ کا بیان غلط اور عوام کو گمراہ کرنےکے مترادف ہے، ان کا بیان ظاہرکرتا ہے کہ ان کی الیکشن قوانین سےواقفیت کم ہے: ترجمان الیکشن کمیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں سے متعلق رانا ثنااللہ کا بیان غلط اور عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے، الیکشن کمیشن - ایکسپریس اردووفاقی وزیر داخلہ کو الیکشن قوانین سے واقفیت کم ہے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قراراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولنگ 15 جنوری کو ہی کرانے کی ہدایت کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے غیرجانبدار روئیہ اختیار کرکے آئین کو سرخرو کیا خرم شیر زمانبلدیاتی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، خرم شیر زمان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہٹدھرمی چھوڑکر عوام کا سامنا کرے، ایم کیو ایم کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کراچی، حیدرآباد کے عوام کی کامیابی ہے، حافظ نعیمامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا 15 جنوری کو ہی الیکشن کرانے کا فیصلہ کراچی، حیدرآباد کے عوام کی کامیابی ہے۔ Quran ka wasta meri madad kren me talaq yafta hun 2 bachy rashan khtm hogya hai bachy ka dodh bhi khtm hogya 5000 tk easypaisa krdo koi me Quran ki qasam kha ke such bol rhi hun plz 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی درخواست مسترد بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »