حقیقی آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان اسی ہفتے کیا جائے گا، اسد قیصر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قوم چاہتی ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے مزید پڑھیے: expressnews PTI

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر برائے قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان اسی ہفتے کیا جاسکتا ہے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کی حتمی تاریخ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جبکہ تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم چاہتی ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے، اگر الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جاتا تو مارچ کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بھی متعدد بار حقیقی آزادی مارچ کی تاریخ کا عندیہ دیتے ہوئے پھر اس سے پیچھے ہٹ چکے ہیں البتہ ہر بار اُن کا یہی کہنا ہوتا ہے کہ یہ مارچ آخری ہوگا جس میں ساری قوم نکل کر حقیقی آزادی حاصل کرے گی اور مسلط کردہ حکمرانوں کو گھر بھیج دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣 🤣 And

اپنے ارب پتی ہونے کا راز ہی بتا دیں۔اسلام آباد میں محل کا ہی بتادیں

رانا صاحب حقیقی آزادی دیکھنا چاھتے ھیں یہ آپ لوگوں کا آخری میزائل ھے اسے داغ ہی دیں

بنڈ پھٹی آزادی

لوگوں کے جیب میں پیسے نہیں ہیں آزاد ہو کر کھائیں گے کیا؟

رانا صاحب تمارے انتظار مے بیٹھا ہے جلدی آنا 5دفع بھگ مت جانا بجلی چور زکات کے پیسے سے رئیل اسٹیٹ کا کام کرتا تھا زکات چور آئین شکن انساں

Keep dreaming

🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، آج رات اسپتال میں ہی قیام کریں گےنسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس: مولانا فضل الرحمان کا جلد پی ڈی ایم اجلاس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا اجلاس بلا کر پالیسی امور کو اپ ڈیٹ کریں گے، آئین کے مطابق اداروں کی ساکھ کو بحال کیا جائے گا، مولانا PDM کو جھٹکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ - ایکسپریس اردوتاجر رہنماؤں نے کہا کہ ہمیں امید ہے اسحاق ڈار ٹیکس در ٹیکس ختم کریں گے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان آئندہ ہفتے لانگ مارچ کی کال دیں گے بہت ہوچکا اب آخری حد تک جائیں گے: اسد قیصر10:28 PM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور سینئر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان آئندہ ہفتے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اگر نئی ویٖڈیو لیک ہو گئی تو؟ تیری پین دی سری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب کیا جائے گا؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30ستمبر کی رات کو کیا جائے گا، کسی بھی قسم کی اطلاع پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیس نواز شریف کا کیس بھی کالعدم قرار دیا جائے گا؟کیا نواز شریف کا کیس بھی کالعدم قرار دیا جائے گا؟ MaryamNawaz CMShehbaz MaryamNSharif CaptSafdarAwan NawazSharif NawazSharifMNS pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »