حقوق نسواں کی کارکنوں کا ڈانس جو وائرل ہو گیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چِلی: خواتین پر تشدد کے خلاف انوکھا مظاہرہ

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق رواں برس کے دوران لاطینی امریکہ کے ملک چِلی میں اب تک 41 خواتین کو قتل کیا جا چکا ہے۔ خواتن پر بڑھتے ہوئے تشدد کے خلاف حقوق نسواں کے ’لاسٹیسِس‘ نامی گروپ نے احتجاج کا ایک انوکھا انداز اپنانا ہے۔ گذشتہ دنوں ہزاروں

خواتین مظاہرین سانتیاگو کی سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاج کیا جس کی ویڈیوز دنیا کے ان علاقوں میں دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئیں جہاں ہسپانوی یا سپینِش بولی جاتی ہے۔ اپنے ترانے میں ان مظاہرین نے پوری ریاست کو خواتین پر ہونے والے تشدد کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدارہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Business Farmers Sugarcane Wheat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کا سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰحملہ جمعہ کی صبح سعودی عرب کے صوبے عسیر کی سرحد کے نزدیک ہوا اور مقامی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ جل کر راکھ ہو گیا۔ Wow that's amazing it's all just disappointing specially for Saudi's.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 5 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار، اضافے کے خدشات بڑھ گئےخیبر پختونخوا میں 5 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار، اضافے کے خدشات بڑھ گئے KPK Children Malnutrition pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وادی کاغان میں بارشوں کے ساتھ برف باری کا آغازوادی کاغان میں بارشوں کے ساتھ برف باری کا آغاز Pakistan KaghanValley Rain Snowfall Traffice Precautions WeatherAlertAndUpdates WeatherPK WeatherForecasting pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت،دلہے کا چہرہ شادی کی منسوخی کا سبب بن گیابھارت،دلہے کا چہرہ شادی کی منسوخی کا سبب بن گیا India Wedding Cancelled GroomBride
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »