حفیظ شیخ کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں،شبلی فراز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ نے حکومتی امور قومی جذبے سے انجام دیئے۔ ان کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تفصیلات: SamaaTV

Posted: Mar 30, 2021 | Last Updated: 51 mins agoوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ نے حکومتی امور قومی جذبے سے انجام دیئے۔ ان کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے پر ردعمل میں کہا کہ حفیظ شیخ نفیس اور محنتی انسان ہیں۔ حفيظ شيخ کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے عبدالحفیظ شیخ کی کارکردگی کی تعريف بھی کی اور کہا کہ انہوں نے بطور مشیر خزانہ حکومتی امور تندہی اور قومی جذبے سے انجام دیئے۔ مشکل حالات کے باوجود حفيظ شيخ نے ملک کی معاشی بہتری میں حصہ ڈالا۔

حفیظ شیخ صاحب نہایت نفیس اور محنتی انسان ہیں۔انہوں نے بطور مشیر خزانہ حکومتی امور تندہی اور قومی جذبے سے انجام دیے۔مشکل حالات کے باوجود انہوں نے ملک کی معاشی بہتری میں حصہ ڈالا۔ انکی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر سوال تو بنتا ھے ' کیوں نکالا'

تو پھر نکالا کیوں ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول نے حفیظ شیخ کی برطرفی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دے دیابلاول نے حفیظ شیخ کی برطرفی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دے دیا ARYNewsUrdu HafeezSheikh ARYNEWSOFFICIAL Exelent پاگل ہمیشہ کی طرح ARYNEWSOFFICIAL تالیاں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسکان شیخ کی قتل کی واردات کے ملزم کی شناخت جیل بھیج دیاجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مرکزی ملزم رحمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی، کیس کے عینی شاہد نے ملزم رحمان کو شناخت کرلیاگیا Hello Everyone I will help the first 20 people earn ₹100,000RS within just 24hrs,but after your earning,you are to pay me 10% from it immediately, if interested kindly inbox or message on WhatsApp +447418324832
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کو ہٹایا جانا اپوزیشن اتحاد کی کامیابی ہے، بلاول بھٹوپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سےہٹائے جانے کو اپوزیشن کی کامیابی قرار دیا ہے۔ وزارت خزانہ عبدالحفیظ شیخ خدا حافظ!!! حماد اظہر خوش آمدید!!!! بقول شخصے: 'وزیر بدل بدل کے دیکھ لیے ایک دفعہ کپتان ہی بدل کے دیکھ لیا جائے۔ شاید اس کے بعد ثمرات عوام کو نظر آنا شروع ہو جائیں۔'
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کووزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیںحفیظ شیخ کووزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ Plz subscribe 24 news ki behan ko chairnay ky jurm main hutaya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ عہدے سے فارغ، حماد اظہر نئے وزیر خزانہ: حکومت کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ ان کی جگہ حماد اظہر لیں گے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو چاہیے عثمان بوذدار کو وزیر خزانہ لگا کر دیکھ لیں ہو سکتا ہے واقعی ملک صیح سمیت کی طرف رواں دواں ہو جائے وزیر خزانہ کیسا ہو عثمان بوذدار جیسا ہو بلکل درست فیصلہ IMF say kisi oar ko lany ka decision hu gya hu ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »