حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوٹس میں عمران خان کوخبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف جھوٹے اور ہتک آمیز بیانات فوری بند کریں

امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نےامریکی وکیل کے ذریعے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔وکیل کی طرف سے بنی گالہ بھیجے گئے خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان کے بے بنیاد الزامات کے بعد ان کے چاہنے والوں نے حسین حقانی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کیا، عمران خان کے بیانات اس لیے بھی خطرناک ہیں کہ ان کے کارکنوں کی جانب سے مخالف رائے رکھنے والے سیاسی رہنماؤں پر تشدد اور ہراساں کرنے کا ریکارڈ موجود...

حسین حقانی نے اپنے امریکی وکیل اسٹیون باریٹزن کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ، حسین حقانی پر سابق آرمی چیف کیلئے لابنگ کرنے کا الزام لگانا فی الفور روکیں، عمران خان حسین حقانی کے خلاف اپنے سیاسی ورکروں میں اشتعال پیدا کرنے سے اجتناب کریں، حسین حقانی نے کبھی بالخصوص سابق یا موجودہ آرمی چیف کیلئے لابنگ نہیں کی، حسین حقانی اسکالر ہیں جنہوں نے پاکستان کیلئے سفارتی سطح پر متعدد بار آواز...

نوٹس میں کہا گیا کہ جمہوریت میں عسکری مداخلت پر حسین حقانی کی تنقید کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھاگیا، امریکا میں ڈپارٹمنٹ آف جسٹس میں رجسٹریشن کیے بغیر لابنگ نہیں کی جاسکتی، حسین حقانی نے کوئی امریکی قانون نہیں توڑا، پاکستان یا عمران خان کے خلاف اکسانے کیلئے حسین حقانی نے کوئی بھی مہم نہیں چلائی۔ نوٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ حسین حقانی پر امریکا کو عمران خان کے خلاف کرنے کا الزام جھوٹا ہے، عمران خان کے حسین حقانی پر متعدد بار الزامات ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نشر ہوئے، عمران خان کے الزامات سے حسین حقانی کی ذاتی زندگی متاثر ہوئی، عمران خان کے بیانات سے حسین حقانی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، عمران خان کے سیاسی ورکرز حسین حقانی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کر رہےہیں، حسین حقانی کو نقصان پہنچنے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی جنرل (ر) باجوہ سے متعلق عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینےکی کوششپی ٹی آئی نے عمران خان کے انٹرویو میں ان کے اپنے الفاظ رپورٹ کرنے کو بھی جھوٹ قرار دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو بحران میں دھکیل دیا: امریکی جریدے کا انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی جریدے بلوم برگ نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی قبل از وقت انتخابات کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستی کی قدیم مذہبی رسم: انڈیا میں بیواؤں کو شوہرکے ساتھ جلانے کے خلاف جنگ کیسے جیتی گئی؟ - BBC News اردوستی کے عمل کوغیر قانونی اور ظالمانہ قرار دیے جانے کے لارڈ بیٹنک کے اس بیان نے بہت سے ہندوؤں کو چونکا کر رکھ دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سلمان کی جگہ میری جان لے لو،‘ راکھی ساونت کا سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر ردِ عملبھارتی معروف ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ کے بھائی، سلمان خان عرف سلو بھائی کے جان کے دشمنوں کو پیغام دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو خواتین سے متعلق مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے اس معاملہ کا فوری سوموٹو نوٹس لیا جاناچاہیے:رانا ثنااللہ خاندو خواتین سے متعلق مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے ، اس معاملہ کا فوری سوموٹو نوٹس لیا جاناچاہیے:رانا ثنااللہ خان مزید تفصیلات ⬇️ RanaSanaullah PMLN Audioleaks pmln_org RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو خواتین سے متعلق مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے اس معاملہ کا فوری سوموٹو نوٹس لیا جاناچاہیے رانا ثنااللہ خاندو خواتین سے متعلق مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے ، اس معاملہ کا فوری سوموٹو نوٹس لیا جاناچاہیے، رانا ثنااللہ خان Read News RanaSanaullah PMLN pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »