حسنِ ترنم کا شکریہ !

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read husan e taranum ka shukria! Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Monday 25 2021 in Roznama Dunya Newspaper

شدید گرمی میں گرمی کا رونا روئیے تو کیسا لگتا ہے؟ گرمی تو اُتنی ہی رہتی ہے، مگر اُس کی feel بڑھ جاتی ہے۔ انگریزی کا یہ لفظ ہم نے دانستہ استعمال کیا ہے کیونکہ لوگ کسی بھی بات کو مروج زبان میں زیادہ آسانی سے سمجھتے ہیں۔ کسی بھی مسئلے کے بارے میں زیادہ بولنے سے وہ مسئلہ زیادہ شدت سے محسوس ہوتا ہے اور اِس سے سمجھنے اور سوچنے کی صلاحیت پر شدید منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اب مہنگائی سمیت تمام بنیادی مسائل ہی کو لیجیے۔ ہماری زندگی مسائل کا انبار ہے۔ کون سی پریشانی ہے جس نے ہمیں ڈھونڈ نہیں لیا اور ہمارا...

انہی زمانوں میں ''فنکشن‘‘ کا بھی رواج پڑا۔ مایوں یا مہندی کی تقریب والے دن رات گئے گانا بجانا بھی ہوتا تھا۔ سیدھا سا معاملہ تھا۔ بڑے سپیکرز کے ساتھ میوزک سسٹم آن کیجیے، آڈیو کیسٹ لگائیے اور شروع ہو جائیے۔ تسلیم شدہ فنکار بلانے کا یارا کہاں تھا؟ اِس صورت میں تو خرچہ کئی گنا ہو جاتا تھا۔ گلی یا علاقے کے لڑکے ہی گانوں پر ناچ کر داد سمیٹا کرتے تھے۔ نئی نسل کی صلاحیتیں بھی کُھل کر سامنے آجاتی تھیں اور دلوں کے بیچ فاصلے بھی گھٹ جاتے تھے۔ جو لوگ کسی کی خوشی میں خوش ہوں اور گائیں یا ناچیں...

ابھی کل کی بات ہے۔ شادی کی ایک منفرد تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ مایوں وغیرہ میں جانے کی اب عمر نہیں رہی مگر خاندان کے ایک بچے کا معاملہ تھا تو جانا پڑا۔ تقریب کے بعد گانے بجانے کا مرحلہ تھا، فرمائش ہوئی کہ ٹھہر جائیے تو ہم نے اہلِ خانہ کے ساتھ مزید دو تین گھنٹے وہیں گزارے۔ ساز و آواز کی محفل رات تین بجے ختم ہوئی۔ قابلِ ذکر بات یہ تھی کہ لڑکی کے والد خود ایک زمانے سے گانے کے شوقین اور عادی رہے ہیں اِس لیے محفل کی نظامت بھی اُنہوں نے کی اور خود گاکر محفل کا آغاز کیا! راشد علی صاحب نے اپنا گانا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشی کے یہ لمحات دینے پر شکریہ رمیز راجہ11:35 PM, 24 Oct, 2021, اہم خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے خوشی کے لمحات دینے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح پر عامر خان نے اکشے کمار سے کیا کہا؟اکشے کمار باکسر عامر خان کے ساتھ اس ویڈیو میں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ویڈیو بنانے پر عامر خان کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار ظُلم انتہائی ظُلم Feel sorry for residents 😰 عدالت کو چایے ناسلا ٹاور نہی بلکے سندھ حکومت گرہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کابڑا مقابلہ آج ہو گاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا،کرکٹ کا عالمی مقابلہ، ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا آج ہونے جا رہا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وقار ذکا کا شاہ رخ خان کو پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »