حسان نیازی فوج کے حوالے کر دیے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں ملوث مرکزی ملزم حسان نیازی کو لاہور منتقل کر دیا گیا، جہاں انھیں فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی پر ملٹری کورٹ کے تحت کیس

چلنا ہے اس لیے انھیں فوج کی تحویل میں دے دیا گیا ہے، واضح رہے

کہ حسان نیازی کو چند روز قبل ایبٹ آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیاحسان نیازی جناح ہاؤس حملے کیس میں نامزد اور مرکزی ملزم ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان خواتین کے کٹے سر اور لاشیں ندیوں میں پھینک دی گئیںعورتوں اور فوج کے سابق اہلکاروں کے قتل کے واقعات بڑھ گئے، سرعام کوڑے مارنے اور پھانسی کی سزائیں لوٹ آئیں،ماہرینافغانستان کے حوالے سے ایک نئی پریشان کن رپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل سے رہا گھر پہنچ گئے پی ٹی آئی کی تصدیقہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے، پی ٹی آئی نے تصدیق کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا حسان نیازی کو جمعہ کو عدالت پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان خان نیازی کو 18 اگست تک عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کی جانب سے بیٹے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں اونچے درجےکا سیلاب ملحقہ علاقوں سے شہری محفوظ مقام پر منتقلبھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے ملحقہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے تمام سرکاری افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے پانی چھوڑنے سے ستلج میں سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانیسیلاب کے باعث متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے اور بستیاں زیر آب آنے کا خطرہ، فوج طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »