حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حملے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی فوجی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کریات شمونہ کا دورہ کیا...

حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حملے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی فوجی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کریات شمونہ کا دورہ کیا تھا۔دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اقوام متحدہ کے مطابق الاقصیٰ اسپتال میں سینکڑوں مریص لائے جا رہے ہیں جن میں اکثریت جھلسنے، ہڈیاں ٹوٹنے، یا دھار دار چیز سے شدید زخمی...

رسائی پر اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے جولائی میں 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بدترین بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دروان 115 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ادھر یورپی ملک سلووینیا کی پارلیمنٹ نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی ہے، سلووینیا کیساتھ فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 146 ہوگئی۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 36 ہزار 586 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 83 ہزار 74 افراد زخمی ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمیہلاک فوجی کی شناخت 19 سالہ سارجنٹ ایرا یائر گسپان کے نام سے ہوئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں کے مجمعے پر بھی میزائل برسا دیے، جنوبی لبنانی علاقے پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینیئر کمانڈر شہید ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کی شہادت پر لبنان میں 3 روزہ سوگ کا اعلانحزب اللہ نے بھی ایک بیان جاری کیا جس میں ایرانی صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایرانی قوم اور قیادت سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکملحول میں کشمیریوں کے قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے، قتل عام کے نتیجے میں 72 کشمیری شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »