حریم شاہ بھی جنسی ہراسانی کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریم شاہ بھی جنسی ہراسانی کا شکار

حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر اس وقت مقبولیت حاصل کی جب ان کی وزارت خارجہ میں آزادانہ گھومنے پھرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی فوٹوانٹرنیٹٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ ایک تقریب کے دوران انہیں مقامی افراد کی جانب سے ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔

حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ایک وڈیو شیئر کی ہے اور خود کو ہراساں کرنے والے افراد کو شرم سے عاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیسے کیسے بے شرم لوگ ہیں اس دنیا میں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ’می ٹو‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ اس کے علاوہ اپنے ایک انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ ایک تقریب کے دوران چند لوگوں نے انہیں نامناسب انداز میں چھوا اور انہیں ہراساں کیا گیا۔ چاہے آپ عام خاتون ہیں، ٹک ٹاک اسٹاریا کوئی مشہور شخصیت۔ جنسی ہراسانی کسی صورت قابل قبول نہیں اورافسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں جنسی ہراسانی کے خلاف کوئی موثر قانون سازی نہیں۔واضح رہے کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر اس وقت مقبولیت حاصل کی جب ان کی وزارت خارجہ میں آزادانہ گھومنے پھرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ بعد ازاں ان کی ایک لیگی وزیر کے ساتھ بھی رقص کی ویڈیو...

Attended an event where hundreds of my fans mobbed me. One of them touched me inappropriately. Kesy kesy besharam log hain iss dunya mein..

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake account he yar wo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ بھی ہراسانی کا شکار ہوگئیںحریم شاہ بھی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HareemShah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ PrimeMinisterImranKhan SAARC Islamabad FM SMQureshiPTI Arrives Turkey Official Visit MoIB_Official pid_gov trpresidency MFATurkey Turkey_Gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی2روزہ سرکاری دورےپرترکی روانہدورہ ترکی کے دوران شاہ محمود قریشی کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ Wah shah sahan Love you shah sahb mashAllah kitni himat ka Kam Kia h 👏👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »