حریت قیادت کا جھکنے سے انکار،قابض بھارت کیخلاف مزاحمت تیز کرنیکا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں کرفیو کا آج 18 واں روز ہے، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے حریت قیادت کا صبر جواب دے گیا، رہنماؤں نے عوام سے جمعۃ المبارک کو کرفیو توڑ کر گھروں سے نکلنے، بھارتی ہتھکنڈے ناکام بنانے کی اپیل کی ہے۔ سرینگر کی دیواروں پر پوسٹر لگ گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز کرفیو کا 17 واں روز تھا، وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد دورانِ کرفیو پہلی مزاحمت پر ایک سکیورٹی اہلکار مارا گیا تھا۔ اس سے قبل قابض سکیورٹی اہلکاروں نے دو نوجوانوں کو شہید کر ڈالا تھا۔ سرینگر سے 40 نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ اب تک 6 ہزار سے زیادہ کشمیری گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

حریت قیادت نے علماء کرام کو بھی پیغام دیا ہے کہ جمعہ کے خطبات میں لوگوں کو گھروں سے نکلنے اور گلی گلی جگہ جگہ قابض فورسز کے سامنے انسانی دیوار بننے کا پیغام پہنچا دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت جھوٹ بول رہی ہے کہ بچوں کی بڑی تعداد سکول میں پڑھنے کے لیے آئی البتہ جب ہم دورے کے لیے گئے تو وہاں بچوں نہیں بلکہ بسوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ہر کلاس کو تالے لگے ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمنی صدر کا ایران کے مقابلے سے توجہ ہٹانے کی ہرکوشش ناکام بنانے کا مطالبہیمنی صدر کا ایران کے مقابلے سے توجہ ہٹانے کی ہرکوشش ناکام بنانے کا مطالبہ YemeniPresident Iran DivertAttention AbdrabbuhMansurHadi HadiPresident
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کالمقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے قبل ثانیہ مرزا کا حسن علی سے مطالبہلاہور: شادی کے پرمسرت موقع پر بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی حسن علی کو مبارکباد دی۔ ٹوئٹ میں حسن اور سامعہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ نےلکھا کہ اس بار ٹریٹ دینے کی باری آپ لوگوں کی ہوگی۔ Congratulations Hassan ❤️ wish you both a […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »