حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر میں کام کرنے والا ملازم گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر میں کام کرنے والا ملازم گرفتار Kashmir IOK SyedAliShahGeelani Worker Arrested HurriyatLeader Kashmiri IndianCrimes IndianTerrorism UN antonioguterres ImranKhanPTI MirwaizKashmir MushaalMullick PMOIndia

ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ کشمیر میڈیا ذرا ئع کے مطابق پولیس نے سراج الدین گنائی نامی شخص کو گذشتہ شام سید علی شاہ گیلانی کے گھر کے باہر سے حراست میں لیا اور پوچھ گچھ کے لیے سرینگر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔کہا جا ریا ہے کہ سراج الدین گنائی کو حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر حراست میں لیا

ہے۔ سراج الدین گنائی کا تعلق ضلع پلوامہ کے ترال قصبے سے ہے۔پولیس نے سراج الدین کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سید علی شاہ گیلانی کی صحت دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے۔حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی گیلانی کافی عرصے سے اپنے ہی گھر میں نظربند ہیں اور کافی علیل بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیا KashmirLandofPain KashmirWantsFreedom KashmirFacingModiTerrorism Kashmirbleeds SyedAliGeelani Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلبپشاور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیرمقام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد لیکن نیب نے کس لیگی رہنما کی ضمانت ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا؟ نام سامنے آگیاکیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد لیکن نیب نے کس لیگی رہنما کی ضمانت ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا؟ نام سامنے آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے لوگوں کو حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات سے روک دیا KashmirLandofPain KashmirWantsFreedom KashmirFacingModiTerrorism Kashmirbleeds SyedAliGeelani Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمینائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمی Niger Refugees Aid Distributed People Killed Injured Stampede
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹحمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹ Pakistan PMLN HamzaShahbaz Bail Verdict LahoreHighCourt GovtOfPunjab PmlnMedia pmln_org hamzaspmln GovtOfPunjab PmlnMedia pmln_org hamzaspmln MaryamNSharif MaizaHameed Han ji to kch dino pahle Sab Be gunah sabit hrhe the yea
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »