حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کا بھارتی جیل میں انتقال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کا بھارتی جیل میں انتقال ARYNewsurdu

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے داعی اور حریت رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 77 سال تھی۔

تفصیلات کے مطابق مشعال ملک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما محمد اشرف صحرائی علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے دنیا فانی سے رخصت ہوگئے، اشرف صحرائی کے انتقال سے تحریک آزادی کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔محمد اشرف صحرائی گزشتہ دو برس سے کورٹ بلوال جیل میں قید تھے، مسلسل قید اور صحت کی سہولیات نہ ہونے کے باعث وہ شدید علیل تھے،کچھ عرصہ پہلے محمد اشرف صحرائی کے بیٹے جنید صحرائی بھی بھارتی قابض افواج کی حراست میں شہید ہوگئے...

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے اور انھیں قید کے دوران کوئی علاج فراہم نہیں کیا گیا تھا، اس کے اہل خانہ کو ان کی صحت کی حالت سے لاعلم رکھا گیا تھا۔ دوسری جانب کل جماعتی حریت کانفرنس نے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کی موت پر وادی میں کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال اے پی ایچ سی کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے دی ہے، انہوں نے آزادی پسند عوام سے اپیل کی کہ وہ سینئر حریت رہنما کے حراستی قتل کے خلاف احتجاجی ہڑتال میں مکمل طور پر شریک ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rest in peace

اِنَّالِلَّہِ وَاِنَّاالہ راجعون

Cold blooded murder

انّا لِلہ وَانّا الیہ رَاجِعُون

Aur bhejo ambulance edhi and ore karoo back door channal mazakraat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان حریت رہنما اشرف صحرائی کی موت پر غمزدہوزیراعظم عمران خان حریت رہنما اشرف صحرائی کی موت پر غمزدہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو، حریت رہنما اشرف صحرائی کی وفات پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلانکشمیر یکجہتی کونسل جاپان کی جانب سے حریت رہنما اشرف صحرائی کی وفات پر بھارتی سفارتخانہ ٹوکیو کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوکچھ عرصہ پہلے محمد اشرف صحرائی کے بیٹے جنید صحرائی بھی بھارتی قابض افواج کی حراست میں شہید ہوگئے تھے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن May Allah, the Almighty, bless the departed soul, give him elevated place in Jannat ul Firdous and grant Sabr e Jameel to the bereaved family. May Allah bless Kashmir with Freedom from Illegal occupation of India. Ameen FreeKashmir. پاکستان نے کوئی مزمت کی ؟ بھارت کے کونسلر کو بلا کر کوئی نوٹس دلوایا ؟ حکومت کی طرف سے کسی وزیر کا بیان ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنماء اشرف صحرائی انتقال کرگئےکشمیری حریت رہنماء محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے۔ SamaaTV Innallillahi wa Innailaihir Raajiyoon إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ May the departed soul rest in peace.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حریت رہنما کی بھارتی جیل میں شہادت پر پاکستان کا ردعمل آگیاحریت رہنما کی بھارتی جیل میں شہادت پر پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu Inna lillahe wa inna elaihe rajoon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »