حرا مانی کے بچوں کا والدہ سے متعلق دلچسپ انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرا مانی کے بچوں کا والدہ سے متعلق دلچسپ انکشاف ARYNewsUrdu

اداکارہ حرا اور مانی نے اپنے بچوں کے ہمراہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں شرکت کی جس میں اداکارہ کے بچوں نے بھی والدہ کی گھر میں کی جانے والی اداکاری سے متعلق بتایا۔

حرا مانی کے بچوں کا کہنا تھا کہ ’ماما گھر میں ڈراؤنی فلم کے زومبی کی طرح پردے کے پیچھے چھپ جاتی ہیں اور ہمیں ڈرانے کی کوشش کرتی ہیں۔‘مانی نے اپنے چھوٹے بیٹے سے متعلق بتایا کہ ’یہ ارطغرل کے مداح ہیں ان کے پاس ڈرامے کی طرح تلواریں موجود ہیں، اداکارہ کے سوال پر چھوٹے بیٹے ابراہیم نے بتایا کہ ارطغرل میں ان کا پسندیدہ کردار ’بامسی‘ ہے۔

حرامانی نے بتایا کہ ’کالج کے دنوں میں مانی سے متعلق ان کے سب سے چھوٹے بھائی شاہ جمال کو پتا چلا تھا، ہم چاٹ کھا رہے تھے میں نے بھائی سے کہا کہ اس بارے میں کسی کو نہیں بتانا۔‘ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا بڑا بیٹا مزمل ٹک ٹاک کے بہت خلاف ہے، جب میں نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنایا تو اس نے رونا شروع کردیا اور مجھ سے کہا کہ اب آپ ٹک ٹاک بنائیں گی پھر میں کچھ دنوں کے لیے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ فقرا مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے جو کہ آدھا دن ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرا مانی کو ہیروئن بنانے والا کون ہے؟واضح رہےکہ 2017 میں نجی ٹی وی سے نشر کیے جانیوالا ڈرامہ سن یارا اداکارہ حرا مانی کی وجہ شہرت ثابت ہوا جس کی ہدایتکاری دانش نواز نے کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویکسی نیشن لگوانے کیلئے گئی تو ایک شخص میری طرف آیا اور کہنے لگا کہ ۔۔معروف اداکارہ حرا خان کے ساتھ دن دیہاڑے افسوسناک واقعہکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ حرا خان اور ان کی دوستوں کو کراچی کے علاقے کلفٹن میں لوٹنے کی کوشش کی گئی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان نے والدین کی طلاق سے متعلق بڑا انکشاف کردیاآپ کے پاس دو آپشنز ہیں، یا آپ ایک ہی چھت کے نیچے رہیں جہاں دونوں ہی خوش نہ ہوں، یا پھر علیحدہ ہوجائیں اور خوش رہیں، اداکارہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤ س میں کمرشل سرگرمیوں کی منظوری کا معاملہ مؤخر11:12 PM, 3 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے سے متعلق منظوری کا معاملہ مؤخر کر سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حرا مانی کو ہیروئن بنانے والا کون ہے؟واضح رہےکہ 2017 میں نجی ٹی وی سے نشر کیے جانیوالا ڈرامہ سن یارا اداکارہ حرا مانی کی وجہ شہرت ثابت ہوا جس کی ہدایتکاری دانش نواز نے کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ساحل پر لنگر انداز تیل بردار جہاز سے متعلق انکشافساحل پر لنگر انداز تیل بردار جہاز سے متعلق انکشاف ARYNewsUrdu آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر یہ جہاز کاٹ کر لاہور بادامی باغ منتقل کیا جا رہا ہے کل سے ساہیوال سے بحری جہازوں کی سکریب کے بڑے بڑے ٹکرے ٹرلے لوڈ کر کے لجانے میں مصروف اے عمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »