حدیقہ کیانی کے’بوہے باریاں‘ کے چرچے چین تک جا پہنچےویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حدیقہ کیانی کے’بوہے باریاں‘ کے چرچے چین تک جا پہنچے،ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق مزکورہ ویڈیو پاکستان کے سفیر معین الحق نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے جس میں چین کے دارلحکومت بیجنگ میں واقع پاکستان ایمبیسی کالج کی ایک میوزک ٹیچر مس وکی

’بوہے باریاں‘ گنگناتی نظر آرہی ہیں۔یوم آزادی پاکستان کے موقع پر چینی ٹیچر مس وکی نے شاندار پر فارمنس دی ۔ جبکہ صارفین چینی ٹیچر کو اس قدر سریلی آواز میں پنجابی گانا گاتا دیکھ کر حیران ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں سے طغیانی کا امکان،کراچی میں سمندر میں نہانے اور شکار پر پابندی عائدنوٹیفکیشن کے تحت پابندی کا اطلاق 19 اگست سے 31 اگست تک کے لیے ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیزگام میں ڈانس: کیا چلتی ہوئی ٹرین میں رقص کی محفل منعقد ہوئی؟ - BBC News اردووائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانس کرنے والے خواجہ سرا ایک ڈائننگ کار میں میزوں کے درمیان ڈانس کر رہے ہیں۔ عورتوں کو جوتے چٹوائے جاتے ہیں، ننگا کرکے سر بازار رسوا کیا جاتا ہے ان پر کیا کیا ظلم کیا جاتا ہے، مسجد میں لڑکوں سے منہ کالا کیا جاتا ہے،اس وقت دین فروشوں کی مرلی بند ہوتی ہے، بس خواجہ سرا کی ڈانس فحاشی ہے اور اس پر واویلا کرنا فرض بنتا ہے کیونکہ سب کچھ خطرے میں پڑجاتا ہے بخشو صاحب کی مجبوری ہے معیشت خرابی کی وجہ سے رقص کرواتی ہے 😂😂😂😂 🕋 دوستو پریشان ہونےکی ضرورت نہیں جسطرح لاہور سےپھپھو آکر4 دن حکم چلاکر واپس لوٹ جاتی ہیں اسیطرح PTIofficial نےاقتدارملتےہی کرتارپور بنایا اب جبکہ ImranKhanPTI ماضی ہوگئےتو یہ کرتارپوری ثقافت بھی دفن ہوجائےگی' اسلامی جمہوریہ میں کرتارپوری پھپھوکی کوئی جگہ نہیں نظریہ_پاکستان ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی - ایکسپریس اردوڈاکٹر ندیم جاوید چیف کی اکانومسٹ تقرری کا نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ..... سب سے مہنگا’’پولٹیکل پروجیکٹ‘‘اب تو يہ کہا جا رہا ہے کہ عمران خان بیرونی طاقتوں کا تیسری دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے سب سے مہنگا ’’پولٹیکل... Ab choron k column b chapne lage Jang ma. Shehed pilai hai kya Jang ko? یہ وقت بھی آنا تھا۔۔۔۔شرجیل انعام کالم لکھے گا اور جھنگ نیوز چھاپے گا۔ عمران عمران کرتے کرتے جیو پاگل نہ ھو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 7 ارب89 کروڑ 73لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکمعدالت نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے دوبارہ میڈیکل کا حکم دیتے ہوئے انہیں پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »