حدیقہ کیانی کے کشمیر سےمتعلق گانے کی یوٹیوب پر واپسی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حدیقہ کیانی کا گانا یوٹیوب پر اپ لوڈ ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی یوٹیوب سے اِس گانے کو ہٹا دیا گیا تھا جس کی اطلاع حدیقہ کیانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں دی تھی مزید پڑھیے: SamaaTV

گلوکار ہ نے بتایا تھا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق جاری کردہ اُن کا گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ ہمیں خاموش کروانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ہم یہ امن اور محبت کا پیغام ہر حال میں پھیلائیں گے۔

اب اِس ضمن میں حدیقہ کیانی نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے چاہنے والوں کو ایک اہم معلومات سے آگاہ کیا ہے۔ حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے گانے کی یوٹیوب لنک شیئر کرتےہوئے لکھا کہ کشمیر سیویتاس کی مدد سے ہمارے گانے کی ویڈیو دوبارہ سے یوٹیوب پر اپ لوڈ کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی نے کشمیر کے شہداء سے متعلق گلوکارہ حدیقہ کیانی کے گانے کوسراہتے ہوئے پیگام جاری کیا تھا ۔

انہوں نے گانے کی تعریف کرتے ہوئے کشمیرکی آزادی کے عزم کا اظہارکرتے ہوئے مزید لکھا ” یہ واقعتا دلوں کو گرما دینے والا گانا ہے، کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم او قتل و غارت کا خاتمہ ہوگا اور کشمیر آزاد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حدیقہ کیانی کا کشمیر سے متعلق گانا یوٹیوب پر واپس آگیا13جولائی یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر حدیقہ کیانی نے تُرک فنکار علی ٹولگا ڈیمرٹاس اور ٹورگی ایورین کے ساتھ مل کر خصوصی گانا جاری کیا تھا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت حدیقہ کے گانے کے معترفصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کے لیے گائے گانے کی تعریف کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کیلئے گانا، یوٹیوب نے حدیقہ کیانی کی ڈیلیٹ کی گئی ویڈیو بحال کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریاستی اداروں پر تنقید پر جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درجملتان(آئی این پی ) پولیس نے ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جاوید ہاشمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے چین پر پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دئیےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ کی خود مختاری سے متعلق تنازعے میں چین کے خلاف پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کر دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »