حج کے بارے میں 21 جون کے بعد صورتحال واضح کی جائے گی: ترجمان سعودی وزارتِ صحت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے وزیرِ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے تاہم 21 جون کے بعد صورتحال واضح کر دی جائے

گی.سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

ترجمانِ صحت نے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ 21 جون کے بعد کی حکمت عملی کے بارے میں تفصیلی طور پر مطلع کریں گے تاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آئندہ کے مرحلے میں احتیاطی تدابیر اخیتار کی جاسکیں.سبق نیوز کے مطابق ترجمانِ صحت ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا کہ ’ کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں جامع حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے جس پر سب کو عمل کرنے کی ضرورت ہے.

اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ سعودی عرب اور اسکی قیادت و عوام اور تمام ادارے ہمیشہ سے ہی حرمین شریفین اور ضیوف الرحمان و معتمرین و زائرین مسجد الحرام کی خدمت اپنے لیے باعثِ افتخار سمجھتے ہیں اور تمام ادارے حج کی ادائیگی کے لئے سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ نے عوامی سفارتکاری کے بارے میں مشاورتی گروپ تشکیل دے دیاوزیرخارجہ نے عوامی سفارتکاری کے بارے میں مشاورتی گروپ تشکیل دے دیا Read News SMQureshiPTI ForeignOfficePk AdvisoryGroup Oversease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »