حج فلائٹ کے کرائے کتنے ہوں گے؟ ایئرلائنوں کو مشکلات کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حج فلائٹ کے کرائے کتنے ہوں گے؟ ایئرلائنوں کو مشکلات کا سامنا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن کے معاملے پر وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائن کو حج فلائٹ شیڈول جاری نہیں کیا جاسکا۔

حج فلائٹ آپریشن شروع ہونے میں 10 دن باقی رہ گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ 31مئی سے حج فلائٹ آپریشن متوقع ہے لیکن وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج فلائٹوں کے کرایوں کی بھی منظوری نہیں دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنوں کو عازمین حج کوحجاج مقدس پہنچانے سے متعلق کوٹہ بھی مختص نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کے کووڈ ٹیسٹ کیلئے 6 لیبارٹریز نامزدرواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز 6 لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے. Plz waiting wali ko b kuch bta dain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی عازمین حج کیلئے چھ کورونا ٹیسٹ لیبارٹریز نامزدسعودی حکومت نے رواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز چھ لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سعودی عرب سے لازمی حج اخراجات کی تفصیل مانگ لیپاکستان نے سعودی عرب سے لازمی حج اخراجات کی تفصیل مانگ لی arynewsurdu Wah. Qeemat 10 lakh krky k tafseel ab mang rahy ha nakamy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت رہے گی یا نہیں ؟؟ حمزہ شہباز کا بڑا بیا ن سامنے آگیامنحرف ارکان کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے شہباشریف ابھی بھی وقت ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل 1 واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کب ہوں گے؟ حکومت کا عمران خان کو دوٹوک جوابالیکشن کب ہوں گے؟ حکومت کا عمران خان کو دوٹوک جواب arynewsurdu Election2022 ImranKhan بلی کے خواب میں چھچڑے تم کون ہوتی ہو یہ کہنے والی اب عوام کی طاقت بتائے کی کہ کب ہونے ہیں Blkl sheerni 😍😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے بھائی کی ایچ پی سی میں پریکٹس موضوع بحث - ایکسپریس اردوقواعدوضوابط کی خلاف ورزی پر قومی کپتان کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »