حج انتظامات ، سعودی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حج انتظامات ، سعودی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں ARYNewsUrdu

مکرمہ: سعودی حکومت نے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردیں ، اس سلسلے میں 13اسپتال مخصوص کئے جائیں گے جب کہ تمام حجاج کوکھانا انکے کمروں میں ہی پہنچایا جائے گا۔

یاد رہے سعودی عرب نے کورونا کی صورتحال کے پیش ںظر رواں سال بھی حج محدود رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے بیرون ملک زائرین کو حج کی اجازت نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا مومن کا جیل اور کافر کی جنت ہے ۔ Sunnan e Ibn e Maja4113

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والوں کو حج کرنے کی اجازت مل گئی؟وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والوں کو حج کرنے کی اجازت مل گئی؟ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Mashallah Fake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت 20 ممالک پر عائد سفری پابندی کب ختم ہوگی؟ سعودی عرب نے بتا دیاپاکستان سمیت 20 ممالک پر عائد سفری پابندی کب ختم ہوگی؟ سعودی عرب نے بتا دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL کھودا پہا ڑ نکلا چو ہا واہ ایڈمن واہ 😁😄 Zero information. Click bait....DONOT CLICK.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابتدائی 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 50 ہزار حج درخواستیں موصولامسال حج کے لیے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی جانب سے حج کی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ تعداد لنک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابتدائی 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 50 ہزار حج درخواستیں موصولابتدائی 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 50 ہزار حج درخواستیں موصول Hajj1442 Hajj2021 SaudiArabia Applications Received CoronaPandemic KingSalman KSAMOFA HajMinistry SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی پریشانی دورسعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی پریشانی دور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر آپ سعودی ویزا یا اقامہ رکھتے ہیں تو یہ ضرور جان لیں!اگر آپ سعودی ویزا یا اقامہ رکھتے ہیں تو یہ ضرور جان لیں! ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقرا کی تھی ، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دیکھا کہ وہاں اکثریت عورتوں کی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ میں سمجھا بہت اہم خبر ہوگی کہ جو شخص ویزا یا اقامہ رکھتا ہے وہ ضرور پڑھے لیکن اس خبر میں اس پیج کے ایڈمن نے چول ہی ماری ہے یہ تو سوائے اس پیج کے ایڈمن کے سارے سعودی اقامہ رکھنے والوں کو پتہ ہے کہ وزٹ ویزہ عارضی ہوتا ہے اور وہ پکے ویزے میں کبھی تبدیل نہی ہوسکتا 🤦‍♂️🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »