حجاج کی واپسی پر ریپڈ انٹیجنٹ ٹیسٹ کیا جائے، تمام ایئرپورٹس کو این سی او سی کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حجاج کرام کی وطن واپسی پر ریپڈ انٹیجنٹ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حجاج کرام کی وطن واپسی پر ریپڈ انٹیجنٹ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر پورٹ حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔

این سی او سی کے نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور اور ملتان ایئرپورٹ پر آنے والے حجاج کرام کے ٹیسٹ کیے جائیں اور تمام حجاج کرام کا ڈیٹا پاس ٹریک ایپ میں لازمی درج کیا جائے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں مسافر گھر میں 10 دن کا قرنطینہ کرے جبکہ ایئرپورٹ منیجرز، اے ایس ایف اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے عملہ کو بلا تعطل ٹیسٹنگ یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یو نہی خیال آتا ہے کہ کیا 'نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر' ایسے پر امن اور عوامی خدمت کے ادارے کا نام کچھ کم گھن گرج اور دبدبے والا نہیں ہوسکتا جیسا کہ عموماً دوسرے جمہوری اور عوامی خدمت سے لبریز معاشروں میں ہو تاہے- کمانڈ کی بجائے خدمت اور تحفظ کا احساس کہیں بہتر ہے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کی خالدہ سکندر میندھرو سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کامیابالیکشن کمیشن نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کا رزلٹ جاری کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حلیم عادل کی گرفتاری پر دوسری اہلیہ دعا بھٹو سندھ حکومت پر برس پڑیںدعا بھٹو نے بیٹے کامل شیخ کے ہمراہ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے حلیم عادل کی گرفتاری پر سوال اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ جہاز کو بچاؤ پائیلٹ کو توصرف دھمکیاں آڑے ہاتھوں نہیں لینا چائیے تھا ۔اپ حو دیکھیں زرر بابا کتنا معصوم ہے وقت پر منہ میٹھا کراتا ہے ۔دوعا بھٹو نہیں بہت زیادہ ظلم کیا ہے ۔اسے سزائے موت دینا چاہیے ۔بے غیرتوں یہ اسی وقت بیوی بیہن بیٹی یا بیٹے کو کیوں لے آتے ہیں جب اللہ پاک کی پکڑ میں آتے ہیں جن کے ساتھ یہ لوگ ظلم کرتے ہیں ان کے نہیں ہوتے کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بچے کے پورے چہرے پر ماسک لگانے کی تصویر پر بحث چھڑ گئیبچے کے پورے چہرے پر ماسک لگانے کی تصویر پر بحث چھڑ گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائدکراچی : سول ایوی ایشن نے فضائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 2 ماہ کیلئے طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد Between 1 am to 3 am دنیا بھر میں ائرپورٹس شہری آبادی سے ڈیڑھ دو گھنٹے کی دوری پر ہوتے ہیں! بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ائرپورٹس آبادی کے گھیراؤ میں آچکے ہیں، جسکی وجہ انتظامیہ کی نا اہلی، گھٹیا پلاننگ اور ملکی آبادی میں بے تحاشہ اضافہ اور بڑے شہروں کیطرف نقل مکانی ہے۔ افسوس کہ کسی کی توجہ اسطرف نہیں!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق جاپانی وزیراعظم پر حملے کے وقت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش67 سالہ شنزو ابے جاپان کے مغربی شہر نارا میں خطاب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جاں وہ جانبر نہ ہوسکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی کے سینیٹر سکندر میندھرو مرحوم کی خالی نشست پر ان کی اہلیہ منتخب ہوگئیںپولنگ سندھ اسمبلی میں صبح 9 سےشام 4 بجے تک جاری رہی جس میں خالدہ سکندر میندھرو کو 97 ووٹ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »