حجاب تنازعہ بھارتی وزیرتعلیم بھی انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حجاب تنازعہ ، بھارتی وزیرتعلیم بھی انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے

،وزیرتعلیم نے کہا کہ تعلیمی اداروںمیں صرف یونیفارم کی ہی اجازت ہے ،حجاب پہن کر کالج آنیوالی طالبات کو واپس بھیج دیا گیا۔کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا کہ ریاست بھر کے اسکول اور کالجوں میں صرف یونیفارم کی اجازت ہے۔ان کا مزید کہناتھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کیا جانا چاہئے۔.

،وزیرتعلیم نے کہا کہ تعلیمی اداروںمیں صرف یونیفارم کی ہی اجازت ہے ،حجاب پہن کر کالج آنیوالی طالبات کو واپس بھیج دیا گیا۔کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا کہ ریاست بھر کے اسکول اور کالجوں میں صرف یونیفارم کی اجازت ہے۔ان کا مزید کہناتھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کیا جانا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔