حب ڈیم، پانی کی سطح 8 فٹ بلند ہوگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چند روز کی حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں سطح آب 320 فٹ سے تجاوز کر گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

واپڈا ذرائع کے مطابق بارشیں شروع ہونے سے پہلے حب ڈیم میں پانی کی سطح 312 فٹ پر تھی، چند روز کی حالیہ بارشوں سے اب حب ڈیم میں سطح آب 320 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔

واپڈا ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کی بارشوں سے حب ڈیم میں جمع پانی کراچی کو ایک سال تک سپلائی کیا جاسکتا تھا۔ چند روز کی بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، اب تک آٹھ فٹ سے زائد پانی آچکا ہے اور پانی کا یہ ذخیرہ کراچی کے لیے سال 2022ء تک کے لیے کافی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لاہور میں کراچی جیسی پانی کی قلت کا خدشہ ہے‘راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح: ’لاہور میں کراچی جیسی پانی کی قلت کا خدشہ ہے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کھلاڑیوں کیلئے میدان میں پانی اوردیگر چیزیں پہچانےلگے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل، کئی علاقوں میں پانی جمعکراچی: (06 اگست 2020) شہر میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل جاری ہے۔شدید حبس کے بعد شہر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کا پانی سڑکوں پر جمع، حادثات میں 9 جاں بحقکراچی میں جمعے کے روز بھی بادل جم کر برسے، مون سون کے چوتھے اسپیل نے شہر کی کئی سڑکوں کو ندی نالوں میں بدل دیا، 2 روز کی بارش میں کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بنک نے پاک، بھارت پانی کے تنازع پر ثالثی سے معذرت کرلی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک کا پاک، بھارت پانی کے تنازع پر ثالثی کرنے سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »