حبیب اللہ اور عرفان کنڈی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ 9 مئی کے بعد سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماﺅں کی جاری سے تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے،ڈی آئی خان سے حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حبیب اللہ کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا سیاسی کیریئر 1985 میں شروع کیا، میں نان پارٹی بیس پر ایم پی اے منتخب ہوا، جب تک جونیجو تھا تب تک اس کے ساتھ تھا اس کے بعد آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا، 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ مجھے پرویز خٹک نے گھر پر ٹکٹ بھیجا، 9 مئی کے واقعے کی اس وقت بھی مذمت کی اب بھی کرتا ہوں، میں تحریک انصاف کو خیرباد کہتا ہوں، پاکستان کا نقصان کیا گیا، تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، 9 مئی کے واقعہ میں ملوث نہیں...

حبیب اللہ کنڈی نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر پارٹی نہیں چھوڑ رہا، میری عمر اجازت نہیں دیتی کہ ابھی کوئی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں، ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ آزاد حیثیت سے سیاست کرنی ہے یا پرویز خٹک کے ساتھ جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرگئیضلع بہاولنگر کے حلقہ پی پی 237 سے پاکستان تحرک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نواب سلمان خان گدھوکا وٹو نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 05, 2023, لاہور, Page 3,استحکام پاکستان پارٹی کا مستقبل، عرفان صدیقی کا ٹویٹ اور نعیم بٹ کا مشاہدہ!!!!! Detail Column Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف نے عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ‌‌کردیالاہور : چیئرمین تحریک انصاف نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے 10 ارب کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منگل کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیاعظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلانجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا، جمعے کو ملک بھر میں سویڈن واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں: وزیراعظم کی قوم سے اپیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا بَلّے کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »