حبا بخاری کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ حبا بخاری نے نئی ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سنجیدگی کا تاثر دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔A post shared by Hiba Qadir ہبّہ قادر

حبا بخاری نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔A post shared by Hiba Qadir ہبّہ قادر حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ حبا بخاری اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تیرے عشق کے نام‘ میں ’رتبہ‘ کا مرکزی کردار نبھا رہیں جس کی دیگر کاسٹ میں زاویار نعمان، جمال شاہ، یشما گل ودیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حبا بخاری کی انسٹاگرام ویڈیو وائرلویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہاز سے 35000 فِٹ کی بلندی پر طوفان کا خوفناک منظر، ویڈیو وائرلطوفان کی ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو: مسلمان کتب فروش پر ہندو انتہا پسند خواتین نے تھپڑوں کی بارش کر دیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یشما گل بھی فلم باربی کے رنگ میں رنگ گئی، ویڈیو وائرلکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر کو سڑک پر گھومتا دیکھ کر شہری خوفزہ ہوگئے، ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر کو سڑک پر گھومتا دیکھ کر شہری خوفزہ ہوگئے، ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »