حافظ قرآن میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبرز دینے پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ قرآن میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبرز دینے پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews

طلبہ کو دیئے جانے والے اضافی نمبروں پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید بنچ کا حصہ ہوں گے، سپریم کورٹ نے گزشتہ سال مقدمہ کی سماعت کے دوران معاملہ سامنے آنے پر ازخودنوٹس لیا تھا۔.

طلبہ کو دیئے جانے والے اضافی نمبروں پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید بنچ کا حصہ ہوں گے، سپریم کورٹ نے گزشتہ سال مقدمہ کی سماعت کے دوران معاملہ سامنے آنے پر ازخودنوٹس لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جہاں انصاف اقتدار کی تقسیم کیلئے اور طاقتوروں میں صلح صفائی کیلئے ہی ہو وہاں سے میڈیکل میں داخلہ بزنس کرنے والوں کو ملتا ہے

سارے حافظ فوج میں بھرتی کرو باری باری ارمی چیف بناؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ قرآن میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبرز دینے پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے کے اضافی 20 نمبر دینے کے معاملے کا سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی نمبر دینے پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقررجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15مارچ کو سماعت کرے گا حافظ قرآن کو یہ حق ہونا چاہیے کے ان کو ترجیحی بنیادوں پر اضافی مارکس دیے جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیاسپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا NAB SupremeCourtofPakistan Court Case Pakistan PMLNGovt ChiefJusticeOfPakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی دوبارہ کینیا اور لندن کا دورہ کریگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں سپیشل جے آئی ٹی نے پیشرفت رپورٹ جمع کرا دی۔ Yaa drama bazi aur time waste hai Bs Dore krti rahegi رزلٹ کچھ نہیں نکلنا ، بس جھومتے رہو ۔ کا قاتل باجوہ ہے اس کو پکڑو ارشدشریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم نے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیاجامعہ کراچی میں طلبہ پر تشدد سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں، تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں: ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ 🕋 دوستو جب 1 فرد کو کسی تنظیم پر فوقیت دی جائےتو معاملہ مشکوک ہوجاتاہے پہلی بات اسلامی جمہوریہ اقلیتوں کو قانون کےدائرےمیں رکھنےکی پابند ہے مقتدراعلی ہولی کو مندروں اور گھروں سےباہر لانےکی اجازت نہیں دیتا دوسری بات ادارےنے بادئ النظر میں اس سےIJT کو نشانہ بنایاہے❗️ شرمناک Holi کتی دے بچوں جیوں نیوز والے دلے پاکستانی ہولی کہ نام پر نہیں بلکہ کلما طیبہ کے نام پر بنا ہے ہولی کہ نہیں کنجروں شرم کروں طلبہ،طالبات جامعہ میں پڑھائی کریں۔ باقی سیلیبریشن جامعہ سے باہر کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »