جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:قومی احتساب بیورونے جے وی اوپل کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوطلب کرلیا۔

نیب نے بلاول بھٹو زرداری سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی فہرست اور زرداری گروپ آف کمپنی کا 2008سے2019 تک کا تمام ریکارڈ طلب کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامناانڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بری شکست کا سامنا ہے۔ Great news ✌✌ اس مرتبہ نریندر مودی کی گھٹیا فیصلوں کیبعد BJP کا پورے انڈیا میں وہ حشر ہوگا کہ نام و نشان مٹ جائیگا یہ کیا سمجھتے ہیں مظلوم کو دبا دیا ہے انہوں نے مظلوم کا مالک گاڑ دیگا ان ظالموں کو جسکی ابتدا دہلی کے انتخابات سے ہوچکی ہے DelhiPolls2020 BJP DelhiElection DelhiAssemblyPolls
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گیس میٹرز کو تالے لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم - ایکسپریس اردوگروہ سوئی گیس کا نمائندہ بن کر میٹرز پر تالے لگاتا ہے اور کھولنے کے عوض ہزاروں روپے وصول کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو مقدمے کا حصہ بنانے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردووزیر کی جانب سے فوٹیج کا دعویٰ استغاثہ کے ثبوتوں کا حصہ نہیں ہیں، عدالت پاکستان کا مراسی۔رانا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 4 برس بیت گئےپاکستانی ڈراموں میں وسیع خاندانوں میں خونی رشتوں کے درمیان تعلق اور رویوں کو انتہائی خوب صورتی سے بیان کرنے والی معروف ڈرامہ نگار اور ادبیہ فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 4 برس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »