جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

Dec 03, 2022 | 13:00:PMنجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع اقتصادی امور کاکہناہے کہ جی 20 ممالک سے قرض موخر اقدامات پر بھاری سود ادا کرنا ہوگا ، پاکستان کو 2 ارب 85 کروڑ ڈالر پر 83 کروڑ30 لاکھ ڈالر سود ادا کرنا ہوگا۔

ذرائع اقتصادی امور کاکہناہے کہ قرض مؤخر اقدام کے تحت3 ارب68 کروڑ ڈالر قرض ریلیف ملا ،ذرائع کاکہناہے کہ فیزون میں 1 ارب 33 کروڑ قرض مؤخر پر 27 کروڑ80 لاکھ سود ادا کرنا ہوگا،فیزٹو میں 85 کروڑ20 لاکھ ڈالر قرض مؤخر پر 27 کروڑ90 لاکھ سود دینا ہوگاجبکہ تیسرے مرحلے میں 67 کروڑڈالر پر27 کروڑ60 لاکھ سود دینا ہوگا۔

ذرائع اقتصادی امور کا مزید کہناتھا کہ 2020 سے اب تک 3 مراحل میں جی 20 ممالک سے قرض ادائیگیاں مؤخر کرائی گئیں،جی 20 ممالک کو قرض کی ادائیگیاں 2026 سے شروع کی جائیں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔