جی 20کا عالمی معیشت کوسہارا دینے کیلئے 5کھرب ڈالرسرمائے کی فراہمی کا اعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : G20VirtualSummit coronavirusinpakistan StayHomeSaveLives COVID19 CoronavirusPandemic Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown Covid_19 StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی ٹوینٹی کانفرنس میں امریکی، چینی اور روسی صدور نے شرکت کی، فرانس، کینیڈا، جرمنی اور جاپان کے صدور بھی شرکت کرنے والوں میں شامل تھے۔اس اجلاس میں جی 20 ممالک کے سربراہان کے علاوہ عالمی ادارہ برائے صحت، اقوام متحدہ اور ورلڈ بینک کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

کانفرنس کے بعد جی ٹی ٹونٹی کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ محاذ پر لڑنے کے لئے پر عزم ہیں، کورونا وبا پوری دنیا کا مشترکہ چیلنج ہے، عالمی وبا سے پیدا ہونے والے صحت اور معیشت پر اثرات سے نمٹنا اولین ترجیح ہے۔ جی ٹوینٹی اعلامیہ کے مطابق عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے صحت اور معیشت سے متعلق تمام اقدامات اٹھائیں گے، وبا کی روک تھام کے لئے تمام اقدامات اٹھانے پر تیار ہیں، ضرورت پڑی دوبارہ اجلاس بلائیں گے۔

شاہ سلمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ کورونا عالمی سطح پر معاشی ترقی اور شرحِ نمو کی راہ میں حائل ہوگیا ہے۔ جی ٹوئنٹی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورونا کے خلاف برسرِ پیکار ترقی پذیر ممالک کی مدد کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ٹونٹی اجلاس، کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا: چینی صدرریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد جی ٹونٹی ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے صحت اور معیشت سے متعلق تمام اقدامات اٹھائیں گے جبکہ چینی صدر کا کہنا تھا کہ وباء کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا، بحالی کیلئے مختلف ممالک کو تجارتی رکاوٹیں ہٹانی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کے باعث ڈالر کی عالمی ذخیرہ اندوزیپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گزشتہ چند دنوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس اضافے کے پیچھے ڈالر کا ملک سے مسلسل اخراج بتایا جا رہا ہے۔ NaumanAyyub There should b zombie virus corona is not enough for us 😫
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قانون کے مطابق دلائل دیں سیاسی باتیں نہ کریں میرشکیل الرحمان کی پیشی کے ...'قانون کے مطابق دلائل دیں سیاسی باتیں نہ کریں' میرشکیل الرحمان کی پیشی کے موقع پر نیب پراسیکیوٹر نے کیا باتیں شروع کردیں کہ عدالت کو ٹوکنا پڑا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »