جی ٹی روڈ کو اب تک مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کلیئر نہیں کیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ میں جنرل بس اسٹینڈ کو تو کھول دیا گیا ہے لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ بس مالکان گوجرانوالہ سے اسلام آباد کا کرایہ 400 روپے زائد وصول کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کالعدم تنظیم ٹی ایل پی سے حکومت کے معاہدے کے باوجود جی ٹی روڈ کو اب تک مکمل طور پر ٹریفک کے لیے نہیں کھولا کیا گیا۔

گوجرانوالہ میں جنرل بس اسٹینڈ کو تو کھول دیا گیا ہے لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ بس مالکان گوجرانوالہ سے اسلام آباد کا کرایہ 400 روپے زائد وصول کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی ہونے والا ایک اور پولیس اہلکار لاہور کے اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی اہلکار ابو بکر لاہور کے جنرل اسپتال میں زیرعلاج تھا۔

مشتعل افراد نے سادھوکی میں ابو بکر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اے ایس آئی ابوبکر کا تعلق جھنگ سے تھا اور وہ 1990 میں بطور کانسٹیبل پولیس میں بھرتی ہوا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکول بس میں سونے والی بچی آنکھ کھلنے پر کہاں تھی؟امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست پنسلوینیا میں پیش آیا، بچی اسکول سے واپسی پر بس میں سوگئی اور کسی نے اسے نہیں دیکھا۔ Why has Imran Khan continued to struggle for Pakistan? 12 December 2019. Muhammad Qasim saw that the situation in Pakistan worsens and Imran Khan is worried and concerned. Imran Khan says why is this happening to him? How long will he continue to comfort? apny ghar ..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سامنے بھارت بے بس، آسان ہدفبھارت کا نیوزی لینڈ کو آسان ہدف ARYNewsUrdu INDvsNZ T20WorldCup21 بنیوں میں سے ہوا نکل گئی ARYNEWSOFFICIAL India walo Yah Hain batting ARYNEWSOFFICIAL نیوزی لینڈ کو پاکستان سے بھگانے کی سازش بھارت کی تھی اس لیے آج نیوزی لینڈ بھی اپنی شرمندگی کا بدل سود سمیت وصول کررہا ہے,😄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بس اسٹارٹ کرو - ایکسپریس اردوآپ زندگی میں جو کچھ کرنا چاہتے ہیں آپ اس کی لمبی چوڑی پلاننگ نہ کریں‘ بس اٹھیں اور اسٹارٹ کر دیں۔ aor esko nechy dy do T R Y
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئےبرطانوی میڈیا کےمطابق واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جس میں اب تک 17 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے فیول اسٹیشن پر دھماکے کامقدمہ درجکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں فیول اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ حادثہ اور قتل خطا کی دفعات کے تحت درج کرلياگيا۔ مقدمے میں کسی فرد یا اشخاص کو ملزم نامزد نہیں کیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مثالی اقدامات اٹھائے وزیراعظمحکومت نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مثالی اقدامات اٹھائے، وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Asad_Umar PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »