جی سیون ممالک نے کارپوریٹ ٹیکس کی منظوری دے دی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن میں جی سیون ممالک کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں کارپوریٹ ٹیکس کی منظوری دی گئی۔ معاہدے کے طے پانے سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ ٹیکس بچانے کے راستے روکے جا سکیں گے۔ لندن میں

امیر ترین ملکوں کے گروپ جی سیون کے وزرائے خزانہ کا2 روزہ اجلاس میں کارپوریٹ ٹیکس کے نفاذ سے متعلق ایک اہم اور تاریخی معاہدے

کو شریک وزرا خزانہ نے حتمی شکل دی۔ برطانوی وزیر خزانہ رشی سناک نے اس معاہدے کو گلوبل ڈیجیٹل عہد کا ایک تاریخی معاہدہ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سیون ممالک نے کارپوریٹ ٹیکس کی منظوری دے دیلندن: برطانوی دارالحکومت لندن میں جی سیون ممالک کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں کارپوریٹ ٹیکس کی منظوری دی گئی۔ معاہدے کے طے پانے سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ ٹیکس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک میں گوگل، فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے پر اتفاقنیو یارک: (دنیا نیوز) کورونا کے عالمی معیشت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کے گروپ سیون نے بڑے آن لائن پلیٹ فارمز پر پندرہ فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ 💙
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انصاری برادران کا چیئرمین جی ڈی اے پر 600 ارب کی کرپشن کا الزامAnsari Brothers Chairman GDA accused of corruption of Rs 600 billion کیونکہ نیا پاکستان بن رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس آمدن‘ اے جی پی آر اور معیشتپاکستان میں آجکل خوشحالی کا دور دورہ ہے لیکن یہ دیکھنے کے لیے شرط یہ ہے کہ حکومتی اعدادوشمار پر یقین کیا جائے۔ رواں مالی سال کے ماہ اپریل میں ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا۔ پڑھیئے میاں عمران کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جی 7 ملکوں کا گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہاس فیصلے سے ایمیزون اور گوگل جیسی بڑی کمپنیاں متاثرہوسکتی ہیں جبکہ ٹیکس عائد کرکے جی سیون ملکوں کو اربوں ڈالرز کا فائدہ متوقع ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی-7 اجلاس میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد تک عائد کیا جا سکتا ہے، جی-7 سمٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »