جیکلین کا انسانی ہمدردی کی خاطر احسن اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیکلین کا انسانی ہمدردی کی خاطر احسن اقدام ARYNewsUrdu

پچھلے سے کورونا وائرس کے دوران جیکلین نے مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی مدد کی تھی۔

فوٹو گرافر منوج مہرا نے انسٹا گرام پر لکھا کہ جیکلین فرنانڈز اور ان کے فلاحی ادارے کا دل سے شکریہ کرتا ہوں، آپ نے میرے بھائی کے علاج کے لیے مدد کر کے میرے لیے بڑا کام کیا ہے اور اس مدد کے لیے جتنا بھی شکریہ ادا کروں وہ کم ہے۔ منوج مہرا نے کہا کہ میں نے ایک دن آپ کو اس پریشانی کے بارے میں بتایا تھا اور آپ نے بغیر وقت ضائع کیے میری مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

basra_shoaib Aap b koi ahsan qadam uthain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہم سے ہٹ گیا، اجمل چیمہمیں نے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا، مجھے منحرف رکن نہیں کہا جاسکتا، اجمل چیمہ تفصیلات جانیے: PunjabAssembly ECP DailyJang اور وزیر کس پارٹی کے کھاتے میں بنے تھے ؟ نمک حرامی کا یہی قدرتی انجام ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تو پہلے دن سے ن لیگ میں جاتے عمران خان کی پارٹی میں کیا کرنے آئے تھے اجمل چیمہ جٹ قوم کی بے عزتی کروا دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق بیان، وزیراعظم، زرداری و دیگر کا شدید ردعملیار وہ جو شوہر ہے وہ تو بول نہیں رہا اور بہت سارے (خود ساختہ شوہر) بول رہے ہیں۔ وہ 1500 ریال والا کہاں ہے۔ اس کے ساتھ تو وہ رہتا بھی نہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہا کمال بشریٰ بی بی،جمائمہ خان، فرح خان،شیریں مزاری،زرتاج گل اور دیگر خواتین کی تم عزت نہ کرو، ان پر لبرل اور صحافی خاموش رہیں لیکن اگر ایک سیاسی خاتون کا سیاسی طور پر جواب دیا تو چیخیں نکل گئیں۔۔۔ یا منافقت تیرا آسرا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیلعمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیل ARYNewsUrdu ImranKhan اللہ اس منحوس عمران خان کو کتے کی موت دے سمجھ نہیں آ رہا خان نے یہی سمجھایا ہے کہ بی بی شادی شدہ عورت ہو، کیوں جلسوں میں میرا نام باد بار لیتی ہو کیوں اپنا گھر اجاڑنے کے درپے ہو. کمال ہے یہ بات بھی بری لگ گئی ہے؟ اس پہ بھی سیاست؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان ریحام خان کا ردِعمل08:42 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم  اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے مسلم لیگ(ن) کی درود شریف پڑھیں تاکہ اندر کی نفرتیں دور رہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس پیغام کو عام کریں سیاست سے اجتناب کریں عوام کے مسائل کی طرف توجہ کریں کتاب لکھنے والی کا بھی ردعمل 😳 ردعمل کروانے کئلیلئے بندے تو اچھے رکھ لو گوروں کے محفلوں کو سنہری کرنی والی رکھیل اسی طرح کی بیان دے گی۔۔۔۔ایک طوائف تو لازمی طور پر ایک دوسرے کا دفاع کریگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »