جیمز فالکنر کے معاوضہ ادا نہ کرنے کے الزامات، پی سی بی کا مستقبل میں پی ایس ایل کھلانے سے انکار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کے الزامات مسترد کر دیے، مستقبل میں پی ایس ایل کھلانے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن ادھورا چھوڑ کر واپس لوٹ جانے والے آسٹریلیوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر کی جانب سے عدم ادائیگی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔

سنیچر کی دوپہر یہ تنازع اس وقت پیدا ہوا جب آسٹریلوی آل راؤنڈر اور کوئٹہ گلیڈایٹرز کے کھلاڑی نے سلسلہ وار ٹویٹز کرتے ہوئے پی سی بی پر ان کے ساتھ پی ایس ایل کے معاہدے کے مطابق معاوضہ ادا نہ کرنے اور بدسلوکی کرنے کے الزامات عائد کیے۔ لیکن ان کے بیان کے بعد اپنے ردعمل میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کہنا ہے کہ وہ جیمز فالکنر کے قابل مذمت رویے کی وجہ سے مایوس ہیں۔

پی سی بی نے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ وہ فالکنر کے ماضی میں کئی برس تک اختیار کے رویے اور دیگر ٹیموں سے نکالے جانے پر تبصرہ کیے بغیر حقائق بتانا چاہتا ہے کہ دسمبر 2021 میں فالکنر کے ایجنٹ نے برطانوی بینک کی تفصیلات دی تھیں جن میں ان کو ادائیگی منتقل کی جانی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہوٹل والوں کو چاہیے تھا پولیس اور میڈیا کو بلا کر اس سے معاوضہ لیتے ۔اور ساری دنیا کو دکھاتے اس نشئ کی حالت

Sharm Ani chiay

PSLTheBestLeague

نا صرف PSL بلکہ پاکستان میں داخلے پر بھی پابندی ہونی چاہیئے اس BC پر.

That's right it's all just really disappointing he's totally upset after drunk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا جیمز فالکنرکو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہفالکنر کو 70 فیصد تک تمام ادائیگیاں کردی گئیں وہ دوبارہ رقم منتقل کروانا چاہتے تھے، انکار پر اہم میچ نہ کھیلے، ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی جس کا ازالہ انہیں ہی کرنا پڑا، اب ڈرافٹس میں شامل نہیں کریں گے، اعلامیہ کیوں۔۔۔ pehle player ko jhoota sabet karo.. dekaow ke waqat per payment howi hai.. 12000 hum attcok
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے جیمز فالکنر کی پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ کھلانے کا اعلان06:59 PM, 19 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں Good pcb
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل کیلئے علی ترین کی نئی پیشگوئی، سلطانز کے کھلاڑیوں کو بھی مشورہمیں نے پہلے پیشگوئی کی تھی کہ پی ایس ایل 7 کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا: علی ترین No 'Don' it will Be LQvsMS Lahore Qalandars 🥳❣️ will win this PSL lahoreqalandars iShaheenAfridi FakharZamanLive ZamanKhanPak Cricket matches pe arbon ka juwa lgta selected PM b ye bat manta khilari bik jaty jhan se paisay zada milty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیزن 7 ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت لیاFeb 18, 2022 | 14:05:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری PSL7 HBLPSL2022 MultanSultans QuettaGladiators MSvsQG thePSLt20 MultanSultans TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »