جیل بھرو تحریک: عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیل بھرو تحریک: عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے Lahore PTI ImranKhan JailBharuTehreek PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan

اعجاز چودھری نے اب تک کی پیش رفت بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کے بارے میں ابتدائی لسٹیں تیار کر لی گئی ہیں۔فوکل پرسن کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد بھی جیل بھرو تحریک کا حصہ بننے کیلئے تیار

ہے، کے پی کے اور سینٹرل پنجاب کے دوروں کے حوالے سے پارٹی چیئرمینوں کو آگاہ کیا. پارٹی چیئرمین کے اعلان کے بعد عوام جوق در جوق گرفتاریاں دیں گے۔اعجاز چودھری نے بتایا کہ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز چودھری، یاسمین راشد سمیت دیگر شریک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل بھرو تحریک: عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلےلاہور: (دنیا نیوز) جیل بھرو تحریک کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں: اعظم نذیر تارڑجیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں: اعظم نذیر تارڑ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhanPTI JailBharoTehreek FinancialCrisis TimeBomb Senate LawMinister AzamNazirTarar ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا عمران خانزمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیرِ صدارت جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں تحریک کے فوکل پرسن اعجاز چوہدری نے پیش رفت پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارٹی قائد اور دیگر خود ضمانتیں لے رہے اور کارکنان کو جیل جانے کا کہہ رہے ہیں.شیری رحمانپارٹی قائد اور دیگر خود ضمانتیں لے رہے اور کارکنان کو جیل جانے کا کہہ رہے ہیں.شیری رحمان ImranKhanPTI PTILeaders PTIWorkers PPP SherryRehman PDM PMLNGovt sherryrehman PPP_Org GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial sherryrehman PPP_Org GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial یہ ہے ہماری حکومت کا رویہ ایک طرف مہنگائی اور بھوک سے غریب لوگ مر رہے ہیں اور یہ لوگ عمران خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ مہنگائی سے ہماری اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہماری اشرافیہ اربوں ڈالرکی مالک ہے ان کے لیے اگر پٹرول 500روپے لیٹر بھی ہو جائے تو کوئی بات نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانچیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ یہ ہمیں جیلوں سے ڈرا رہے ہیں لیکن ان لوگوں کے پاس جیل میں جگہ ہی نہیں ہو گی مزید پڑھیں: جگہ تو ہے لیکن مونچھوں والے پولیس کے بندے کم ہو جائیں گے Is ko abhi Hawa ni lgi تم خود ڈر رہے ہو فل حال ڈرپوک زمان پارک میں چوپا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا بدھ سے 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بدھ سے ملک بھر میں جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک سے ویڈیو لنک خطاب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بدھ سےجیل بھرو تحریک شروع کرنے جارہے ہیں، کارکنان تیاری کریں،جیل بھرو تحریک کو لاہور […] سعد رضوی نے منگل دن سے پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے احتجاج کا اعلان کیا ذلیل اعظم نے نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیل بھرو تحریک کا علان کردیا جو ایک بہت بڑا یوٹرن دوبارہ ثابت ہوگا bukha jan chor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »