جیسا مودی ویسے اسکے چمچے۔۔ بنگلہ دیش پر حملہ اور قبضہ کرنے کی دھمکی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی)کے رہنما اور رکن اسمبلی سبرامنیم سوامی نے دھمکی دی ہے کہ بھارتی حکومت بنگلہ دیش پر حملہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی سبرامنیم سوامی نے دھمکی دی ہے کہ بھارتی حکومت بنگلہ دیش پر حملہ کرےاور اسےاپنےقبضے میں لے ۔

ترکی اردو کی ٹویٹر پر جاری کردہ خبر کے مطابق بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نےبنگلہ دیشی سرحد کےقریب اگرتلہ شہر میں ایک تقریب میں کہاکہ اگر ہندوؤں پر تشدد بند نہیں ہوتا تو میں سفارش کروں گاکہ بھارتی حکومت بنگلہ دیش پر حملہ کرےاور اسےاپنےقبضے میں لے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں جب سے مودی کی حکومت برسراقتدار آئی تب سے بھارت کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات انتہائی خراب ہیں ، چین سے اسکا سرحدی تنازعہ چل رہا ہے ، جبکہ پاکستان اور نیپال سے تعلقات پہلے ہی اچھے نہیں اور اب اس نے بنگلہ دیش کو بھی جھوٹی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ بھارت حکومت کی ساکھ اندرون ملک اور بیرون ملک انتہائی بری حالت میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار کیا مذاق ہے پاکستان پر قبضہ کر لیے ہیں انہوں نے مودی حکومت نے اب بنگلہ دیش کیلئے کرلیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکبادبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang 12Rabiulawwal1443H Leader for humans helps poor WomenRights ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين اب کوئی بتاۓ کہ ImranKhanPTI اور PMOIndia میں کیا فرق ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اب مودی حکومت کی لوٹ مار پر لگام ڈالنا ہوگی' -مودی حکومت کی لوٹ مار کا ثبوت یہ ہے کہ پٹرول کا ہوائی جہاز کے ایندھن سے مہنگا ہونا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: قرآن کی مبینہ بے حرمتی، ہندوؤں پر حملے، گرفتاریاں: عینی شاہدین کیا کہتے ہیں؟ - BBC News اردوبنگلہ دیش کے ضلع کومیلا میں ایک پوجا پنڈال میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کی اطلاعات کے بعد ملک بھر میں ہندوؤں کے خلاف کئی پُرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا ذمہ داروں سے سختی سے نمٹنے کا وعدہ۔ بقول بلاول کے بی بی سی والے بھی کتے ہیں کیا کیا مودی نے بھی وحشی ہندوؤں کی سفاکی و بربریت پر سختی کا وعدہ کیا ہے؟ جھوٹ کا پلندہ بی بی سی کا ادارہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکاٹ لینڈ سے شکست کے بعد بنگلہ دیش کا فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنا کتنا مشکل ہے؟ - BBC News اردوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز ایک بڑے اپ سیٹ سے ہوا ہے۔ سکاٹ لینڈ سے شکست کے بعد آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ میں چھٹے نمبر کی ٹیم بنگلہ دیش کے لیے اب کوالیفائی کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ Poms say Scots can't handle a bat and ball 😛 No it's all just doesn't matter it's only just a first match
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے کاروباری مراکز میں سیگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہسعودی عرب میں انسداد تمباکو نوشی کی قومی کمیٹی نے مملکت میں کام کرنے والے تمام چیمبرز یونین اور کاروباری مراکز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بند اور کھلے تجارتی مراکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نواسی کیلئے کھلونے خریدنے میں مصروف، تصویر وائرلمسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نواسی کے لیے کھلونے خریدتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »