جیا بچن پھر پردہ سکرین پر جلوہ افروز ہوں گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:37 PM, 16 Feb, 2021, متفرق خبریں, ممبئی ، بھارتی اداکارہ  جیا بچن 7 سال بعد پردہ سکرین پر جلوہ افروزہوں گی ۔ اداکارہ جیابچن بھارتی سپرسٹار

ممبئی ، بھارتی اداکارہ جیا بچن 7 سال بعد پردہ سکرین پر جلوہ افروزہوں گی ۔ اداکارہ جیابچن بھارتی سپرسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ ہیں جو متعدد بھارتی فلموں میں مختلف کردار اداکرچکی ہیں ۔ جیا بچن اس سے پہلے سات سال قبل فلم"سن گلاسز"میں پردہ سکرین پر نمودار ہوئی تھیں لیکن یہ فلم بعض وجوہات کی بناء پر ریلیز نہ ہوسکی ۔

72 سالہ جیا بہادری 9 اپریل 1948 میں پیدا ہوئیں انہوں نے 1963 میں بنگالی زبان میں بننے والی پہلی فلم"مہانگر"سے اداکاری کا آغاز کیا تھا ۔ 1971 میں فلم گڈی سے ان کو شہرت ملی اور صف اول کی اداکاراؤں میں ان کا شمار ہونے لگا ۔ 3 جون 1973 میں انہوں نے اداکار امیتابھ بچن سے شادی کی ۔جیا بچن نے سیاسی میدان میں بھی نمایا ں خدمات انجام دیں اور سماج وادی پارٹی کی ممبر بنیں وہ اس وقت راجیہ سبھا کی ممبر بھی ہیں ۔اب جیا بچن ایک بار پھر سنیما اسکرین پر نظر آنے والی ہیں لیکن اس بار وہ اپنی زندگی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات