جہاں خواتین کو ماہواری (پیریڈ) کے دوران جنگل میں بھیج دیا جاتا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان خواتین کو خطرناک حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انھیں جنگل میں سانپوں، بچھوؤں، جانوروں اور کیڑوں کے درمیان رہنا پڑتا ہے۔

ہم ایکلانتھم گاؤں کی کچھ خواتین سے ملنے گئے جو حیض کے دوران گاؤں کے باہر جنگل میں رہتی تھیں۔ ہم نے کچھ خواتین کو کھانا پکاتے ہوئے دیکھا۔ ہم نے ان سے پوچھا کہ وہ یہاں کیوں رہتی ہیں؟

وہ کہتی ہیں ’میں نے اس بارے میں اپنے گھر پر کسی کو نہیں بتایا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ غلط سمجھیں گے۔ اب جب کہ میں یہاں رہ رہی ہوں، مجھے گزارا کرنا پڑے گا۔ جب میں گاؤں جاتی ہوں تو میں اس بارے میں کسی کو نہیں بتاتی۔ مجھے یہ روایت پسند نہیں تو میں کیا کروں یہ بہت بری بات ہے۔ پہلے بھی ایسا ہوا کرتا تھا لیکن اب بھی ہو رہا ہے ہم ایسے نہیں جی سکتے کیا میری بیٹیوں کو بھی یہی کرنا پڑے گا؟ یہ بدلنا ہوگا۔‘جن نو عمر لڑکیوں کو پیریڈ شروع ہوتے ہیں انہیں دس دن کے لیے جنگل میں بھیج دیا جاتا ہےسماجی کارکنوں...

اندوں نے بتایا کہ گاؤں سے باہر ایک گھر کو خواتین کی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور یہ تبدیلی کی طرف پہلا قدم ہے۔اس گاؤں کے زیادہ تر باشندے کسان ہیں۔ وہ گزر بسر کے لیے گائے اور بکریوں پر انحصار کرتے ہیں۔ آج بھی اس گاؤں کے باشندے چپل یا سینڈل نہیں پہنتے۔ لیکن اب نوجوانوں میں کچھ تبدیلی آئی ہے۔ گاؤں سے باہر کام پر جانے والے نوجوان چپل یا سینڈل کا استعمال کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں خواتین کی عید کی تقاریب میں شرکت پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپابندی صرف دو صوبوں بغلان اور تخار میں عائد کی گئی ہے جہاں خواتین کو گروپوں کی صورت میں باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں خانہ جنگی جاری ہلاکتوں کی تعداد400 سے تجاوز کرگئیسوڈان میں خانہ جنگی تاحال جاری ہے اور اس دوران ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے۔واضح رہے کہ سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان ہفتے کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، مٹھائی کھانے سے 30 افراد کی حالت غیرڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مند کے علاقے میں مٹھائی کھانے کے بعد شہری فوڈ پوائزن کا شکار ہوئے، متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے نائب سربراہ کو گولی مارکرقتل کردیا گیامیانمار کے شہر ینگون میں باغی جنگجوؤں نے الیکشن کمیشن کے نائب سربراہ کو گولی مارکرہلاک کردیا ہے۔فوج کی اطلاعاتی ٹیم نےایک بیان میں بتایا ہے کہ یونین الیکشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستا: مزید 13 افراد میں کورونا کی تشخیصنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »