جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھر منتقل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، جس کے بعد وہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین دو روز قبل ہی اسپتال سے گھر شفٹ ہوئے تھے، جہانگیر ترین کو پیٹ اور جگر کی تکلیف بتائی جاتی ہے۔جہانگیر ترین جلد گروپ کے ارکان سے کانفرنس کال پر بات کریں گے اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ جہانگیر ترین چند روز قبل طبیعت کی خرابی کے باعث علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کے اہم کھلاڑی جہانگیر ترین نے واپسی کی تاریخ دیدیجب بھی عدم اعتماد تحریک پیش ہوگی وہ اس میں شرکت کریں گے: سلمان نعیم لاء اشو 14000 ہزار سٹوڈنٹس کا مسلہ ہے جو کہ اقتدار اعلی میں موجود لوگ اس مسلے کو زیر غور نھیں لے رھےیہ اک دو کی بات نھیں ھے 14000 لاء سٹوڈنٹس ھیں مہر بانی فرمائیں ھماری داد رسی کریں bzuLLBCompositeExams bzuLLBexamsissue جیو کی بھی کیا زلت بھری زندگی ہے چور اپوزیشن کی طرح جن کے خلاف کل بھونک رہے تھے انہی گرفتار کرنے کی دہائیاں دے رہے تھے چینی چور کہہ کر آج وہ ان لوگوں کی آخری امید بن گئی ہے ۔مگر انشاءاللہ ہوگا نہیں ایسا کچھ ترین ایک خاندانی آدمی ہے نا کہ ڈاکو مفاد پرست
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھامیڈیا رپورٹ کے مطابق پر تعیش زندگی گزارنے والے 50 ملین ڈالر کے مالک تھے ، وہ اپنی لگژری لائف کو خوب انجوائے کرتے تھے ، ان کے پاس زندگی کی ہر آسائش موجود تھی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

FATF، پاکستان 27 میں 26 شرائط پوری کر کے بھی گرے لسٹ میں برقرارپیرس عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بہتر صورتحال ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاج محل میں پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےآگرہ (ویب ڈیسک) مغل بادشاہ شاہ جہاں کے تین روزہ 367 ویں عرس کے موقع پر ایک نوجوان نے پاکستان کے حق میں نعرے لگادیئے  جس کے بعد ہجوم نےاس نوجوان کو تشدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »