جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، خبریں اور بیانات بے بنیاد ہیں، شہزاد اکبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اس حوالے سے خبریں اور بیانات بے بنیاد ہیں۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ بیرسٹر علی ظفر ایف آئی اے کی جاری تحقیقات پر کسی بھی مبینہ رپورٹ سے وابستگی کی تردید کرچکے ہیں۔شہزاد اکبر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی احتساب اور انصاف سے وابستگی غیر متزلزل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔