جہاز چلانے کے لیے مٹی سے ایندھن بنانے کا منصوبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین نے ایک ایسا راستہ تلاش کیا ہے جس میں ایک منفرد کاربن مالیکیول بنا کر متبادل ایندھن بنایا جا سکتا ہے۔ یہ مالیکیول مٹی میں پائے جانے والے ایک بنیادی بیکٹیریا سے بنایا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews

فضائی سفر کے متعدد مسائل میں سے ایک مسئلہ اس کا پیٹرولیم پر انحصار ہے، جو موسمیاتی تغیر میں اپنا محدود حصہ ڈال رہا ہے۔

ڈینمارک کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ایک مائیکرو بائیولوجسٹ اور تحقیق کے سربراہ مصنف پیبلو کروز-موریلز کا کہنا تھا کہ کیمسٹری میں ہر چیز جس کو بننے کے لیے توانائی درکار ہوتی ہے جب ٹوٹتی ہے تو توانائی خارج ہوتی ہے۔ کروز-موریلز تک یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے کیمیکل انجینئر جے کیزلنگ نے رسائی حاصل کی جن کے پاس جوسامائیسِن نامی مالیکیول کو دوبارہ بنانے کا خیال تھا۔ یہ مالیکیول اسٹریپٹومائیسز نامی ایک عام بیکٹیریا سے بنایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قیامت خیز گرمی اور شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث انسانوں کے جسم پسینے کی بجاۓ تیل خارج کرتے ہیں۔ اگر سب کا تیل یک جگہ جمع کیا جاۓ تو ایندھن کی آدھی ضروت پوری ہو سکتی ہے۔ بشرطیکہ پہلے جلا کر تجربہ کرلیا جاۓ انسانوں کو نہیں رسنے والے تیل کو۔

بنا دیئے اُس کے بعد بتا دینا اب بہت جلدی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول برآمدنائن ایم ایم پسٹل کس شخص سے برآمد ہوا؟ جانیے: PTI ImranKhan Pistol ParadeGround GeoNews Awam check kr lo aur ab headlines main edit kr k dekhana 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول گولیاں برآمدذرائع کے مطابق پولیس حکام نے جلسہ گاہ انٹری پوائنٹ سے ایک شخص سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے متعلقہ شخص کو گرفتار کر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین پر ایک اور بڑا حملہ،21 افراد ہلاکیوکرین کے جنوبی اوڈیسا علاقے میں جمعہ کی رات روسی میزائل حملوں میں ایک بچے سمیت کم از کم 21افراد ہلاک اور چھ بچوں سمیت 38 دیگر زخمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف تگنی کاناچ نچا رہا ہے: رانا ثناء اللہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، معاہدے کو پچھلے 3 سال میں اچھے طریقے سے ڈیل کیا جاسکتا تھا۔ یہاں سے اندازہ لگا لو تمہاری اوقات کا۔ Tu Rana sahab aap kyuon nach rahi ho ? Imsaadfarrukh Chiltan ShamaJunejo تمھاری اوکات بھی یہی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، صرف ایک ہفتے کے دوران بھی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ موجوہ حکومت کی PTI حکومت میں کم لاگت کے مکانات اور نوجوانوں کے کاروبار کے لیے متعارف کرائی گئی دو بڑی سبسڈی والے قرض کی اسکیموں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ Bajwa hathy ay ja tari wardi d izat ay bs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین پر ایک اور بڑا حملہ،210 افراد ہلاکیوکرین کے جنوبی اوڈیسا علاقے میں جمعہ کی رات روسی میزائل حملوں میں ایک بچے سمیت کم از کم 21افراد ہلاک اور چھ بچوں سمیت 38 دیگر زخمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »