جہاز ٹیک آف کیلئے تیار لیکن مسافروں کو اچانک موبائل فون پر ایسی تصویر ملنا شروع کہ ہنگامہ برپا ہوگیا آف لوڈ کردیاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاز ٹیک آف کیلئے تیار، لیکن مسافروں کو اچانک موبائل فون پر ایسی تصویر ملنا شروع کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، آف لوڈ کردیاگیا

ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ سین فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا ہے جہاں اس نوجوان نے اپنے آئی فون کے ’ایئرڈراپ‘ فنکشن کے ذریعے دیگر مسافروں کو پستول کی تصویر بھیجی۔رپورٹ کے مطابق اس نوجوان کی شناخت تاحال سامنے نہیں لائی گئی تاہم بتایا گیا ہے کہ اس نے جو تصویر بھیجی وہ کھلونا پستول کی تھی۔ یہ یونائٹڈ ایئرلائنز کی پرواز تھی جو سین فرانسسکو سے اولینڈو جا رہی تھی۔ ٹیک آف سے پہلے ہی نوجوان نے یہ حرکت کر ڈالی جس پر جہاز خالی کرا لیا...

سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی نوجوان نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اس نے پرینک کے طور پر مسافروں کو یہ تصویر بھیجی۔جہاز میں سوار ریڈیو میزبان اور رپورٹر کرس بیلے کا کہنا تھا کہ جب مسافروں کو یکے بعد دیگرے یہ تصویر موصول ہوئی تو جہاز میں ایک کھلبلی مچ گئی ۔ جہاز کو تارکول پر ہی روک لیا گیا اور پائلٹ کی طرف سے اعلان کر دیا گیا کہ جہاز میں خطرہ ہے، تمام مسافر فوری طور پر نیچے اتر جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے 2 ٹگز کراچی پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'کراچی کے ساحل پر پھنسا جہاز 15 اگست سے پہلے نہیں نکالا جا سکتا'کراچی : کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کا آپریشن تاحال شروع نہ کیا جاسکا, جہاز پندرہ اگست سے پہلے نہیں نکالا جا سکتا y not a 6th populated country can do miracles by using its manpower Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me کوئی بات نہیں بعد میں کر لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر بن بلایا جہاز 15 اگست تک موجود رہے گا - ایکسپریس اردوپانی کی سطح بڑھنے پر جہاز کو نکالا جائےگا، 48 گھںٹوں میں جہاز سے آئل نکال لیا جائے گا، مشیر وزیراعظم محمود مولوی 14 اگست کو پورا کراچی اس کی سہر کو جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو 2020میں پوڈیم پر ماسک کو عارضی طور پر ہٹانے کی اجازت دے دی گئیٹوکیو 2020 اولمپک کھیلوں نے کھلاڑیوں کو ماسک کے بغیر پوڈیم پر 30 سیکنڈ تک سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے تصویر بنوانے اور سونے کے تمغے کے مرحلے پر ماسک کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اٹھاتا رہونگا: وزیراعظم آزاد کشمیر میں جیت پر عوام کے مشکورعوام کا نہیں , ان کا شکر گزار... ابا جی کا شکریہ ادا کر سالی گندی اولاد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے موقع پر گھوڑا دلہے کو لیکر فرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر نے سب کو حیران کر ڈالا ہے جہاں پر شادی کے موقع پر دلہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا اسے لے کر فرار ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »