جڑواں بھائیوں کو الگ الگ ممالک بے دخلی کا سامنا - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جڑواں بھائیوں کو الگ الگ ممالک بے دخلی کا سامنا twins UK deportation DawnNews

لندن میں پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں کو، جو کبھی برطانیہ سے باہر نہیں گئے، کیریبیئن کے دو الگ الگ ممالک میں بےدخلی کا نوٹس جاری کردیا گیا جہاں ان کا کوئی قریبی رشتہ دار نہیں ہے۔کے مطابق 24 سالہ ڈیرل روبرٹس کو بےدخلی کے نوٹس میں بتایا گیا کہ داخلہ دفتر انہیں جیل کی سزا کے بعد جمہوریہ ڈومینیکن بھیج رہا ہے حالانکہ ان کا اس ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ان کے جڑواں بھائی ڈیرن روبرٹس کو بتایا گیا کہ انہیں سزا مکمل ہونے کے بعد گریناڈا بھیجا جائے گا، جہاں ان کی والدہ پیدا ہوئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ینگ نرسزایسوسی ایشن پنجاب کا آج سے ہڑتال کا اعلانلاہور: ینگ نرسزایسوسی ایشن پنجاب نے آج سے سروسزاسپتال میں ہڑتال کا اعلان کردیا، ہڑتال کے باعث سروسز اسپتال میں موجود مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی لائسنس والے پائلٹس کو پروازوں سے روک دیا - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان کے جاری کردہ لائسنسوں کے حامل پائلٹس کو معطل کردیا جائے، ایاسا کا 32 ارکان ممالک کو مراسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین بنانے والوں کو غیر متوقع چیلنجز کا سامنالندن: ادویہ ساز کمپنیوں اور طبی ماہرین نے گھروں سے کام کرنے کے دوران یکسوئی نہ ہونے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر، مسافروں کو مشکلات کا سامناٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر، مسافروں کو مشکلات کا سامنا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر، مسافروں کو مشکلات کا سامنالاہور: ملک کے مختلف شہروں سے آنی والی مسافر ٹرینوں کی گھنٹوں تاخیر سے آمدورفت کے باعث
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین بنانے والوں کو غیر متوقع چیلنجز کا سامناکرونا ویکسین بنانے والوں کو غیر متوقع چیلنجز کا سامنا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »