جو واقعی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں پوچھتے ہیں ”کہاں کہاں سزا کی گنجائش ہے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:131میرے منصوبہ جات میں کہاں کہاں سزا کی گنجائش ہے جس کے باعث میں زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل کر سکتا ہوں؟اکثر لوگ، جو واقعی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مجھ سے پوچھتے ہیں، ”لیکن کچھ لوگ بہر حال سزا کے مستحق ہوتے ہیں، ان کے ساتھ میں کیسے نمٹوں؟“جرم کی 2 قسمیں ہوتی ہیں: 1:  انسانی قانون کی خلاف...

جو واقعی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں پوچھتے ہیں ”کہاں کہاں سزا کی گنجائش ہے جس کے باعث زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل کر سکتا ہوں؟“Jun 26, 2024 | 10:47 PMمیرے منصوبہ جات میں کہاں کہاں سزا کی گنجائش ہے جس کے باعث میں زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل کر سکتا ہوں؟

اکثر لوگ، جو واقعی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مجھ سے پوچھتے ہیں، ”لیکن کچھ لوگ بہر حال سزا کے مستحق ہوتے ہیں، ان کے ساتھ میں کیسے نمٹوں؟“انسانی قانون یعنی انسان کے وضع کیے کردہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے سے نمٹنے کی ذمہ داری قانون نافذ کرنے والے افراد کی ہے۔ بہرحال، قانون کی خلاف ورزی پر مبنی جرائم سے نمٹنے کے لیے کوئی بالاتفاق طریقہ ابھی تک وضع نہیں کیا جاسکا۔ ہنری فورڈ نے ایک دفعہ کہا تھا ”جرم کو روکنے کے لیے سخت سزا بنیادی طور پر ایسے ہی غلط ہے جیسے غربت دور کرنے کے لیے خیرات غلط ہے۔“...

پہلی قسم کے جرائم کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ اس حقیقت کے متعلق علم ہمیں اخبارات پڑھنے یا ٹی وی دیکھنے کے بغیر بھی ہو جاتا ہے۔ دوسری قسم کے جرائم ”روحانی قانون کی خلاف ورزی“ اپنی نوعیت کے اعتبار سے بہت عام ہیں۔ ہم میں سے اکثر لوگ اس قسم کی صورت حال میں ہر روز گرفتار ہوتے ہیں۔ جب کوئی شخص دانستہ طور پر آپ کو تکلیف دیتا ہے، آپ کو بیوقوف بنانے یا سمجھنے کی کوشش کرتا ہے اور آپ کی کامیابی کا سہرا اپنے سر باندھنے کی سعی کرتا ہے، تو پھر فطری انسانی رد عمل انتقام کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ لیکن ”انتقام لینے پر مبنی رویہ“ غلط ہے اور قطعی طور پر غلط ہے۔

جو بزدل لوگ کام کے دوران آپ کی کامیابی کا خود کو مستحق قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں، اور اگر آپ کو ان کے تمام طرز عمل کے متعلق معلوم ہے اور کسی بھی قسم کے انتقامانہ رد عمل کا اظہار نہیں کرتے، تو پھر جلد یا بدیر، یہ لوگ بے نقاب ہو جائیں گے۔ ایک تشہیری ادارے میں کام کرنے والے نوجوان کاپی رائٹر نے حال ہی میں مجھے بتایا کہ اس نے اپنی فرم کے گاہکوں کی مصنوعات کی فروخت میں اضافہ کرنے کے لیے بے شمار اچھی تجاویز دیں اور ایک کامیاب تشہیری مہم کے لیے بہت ہی اچھی کاپی رائٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ لیکن فرم کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظکہاں لکھا ہے سائفر کی کاپی واپس کرنا تھی،کوئی جسٹیفائی کرسکتا ہے 342 کا بیان مکمل ہوتے ہی 77 صفحے کا فیصلہ آجائے،عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقدنیا میں مکڑیوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کم خطرناک ہیں جبکہ کچھ اتنی زہریلی ہیں جو انسان کی موت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈے روز کھانے چاہئیں؟ ماہرین صحت نے خبردار کردیاانڈا غذائیت سے بھرپور غذا ہے اور مکمل پروٹین کا سستا اور آسان ذریعہ ہے، اس میں اہم غذائی اجزاء شامل ہیں جو انسان کی صحت کیلئے بہت ضروری ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار چیئرمین پی سی بی بیان سے تھوڑا پیچھے ہٹ گئےابھی میچز باقی ہیں، ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ٹورنامنٹ کے حتمی نتیجے کا انتظار کرنا چاہے، سب لوگ دعا کر رہے ہیں کے ٹیم آگے پہنچے: چیئرمین پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیاوزٹ ویزہ حج کی اجازت نہیں دیتا، حج پرمٹ حاصل کرنا ضروری ہے، سعودی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کلاڈیا شینبام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخبکلاڈیا شینبام میکسیکو کے تاریخی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »