جوہری معاہدہ، ایرانی وفد عالمی طاقتوں سے مذاکرات کیلیے ویانا روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوہری معاہدہ، ایرانی وفد عالمی طاقتوں سے مذاکرات کیلیے ویانا روانہ ARYNewsUrdu

جوہری معاہدے پر ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین مذاکرات بحال ہوگئے ہیں اور ایرانی وفد مذاکرات کیلیے ویانا روانہ ہوگئی ہے۔

ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری عالمی طاقتوں پر ایران کا مؤقف واضح کریں گے۔ اینرک مورا نے روانگی سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ویانا جاتے ہوئے میں ایران کے ساتھ ماضی میں ہونے والے پلان آف ایکشن ہماری کوشش ہے کہ کوآرڈینیٹرز کی طرف سے بیس جولائی کو پیش کیے گئے مسودے کی بنیاد پر پورا عمل درآمد کیا جائے۔ ہم ویانا مذاکرات کے لیے آسٹریا حکام کے شکر گزار ہیں۔

خیال رہے ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پچھلا دور ماہ جولائی کے دوران دوحہ میں ہوا تھا۔ ایران نے امریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا تھا اس لیے مورا نے ہی دوحہ میں امریکا کی طرف سے ایران کے ساتھ بات چیت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سکندر_راجہ_استعفی_دو

Expectations can mentally destroy you.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے 72 ملین ڈالر کا معاہدہمہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے 72 ملین ڈالر کا معاہدہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ملاقات حمزہ شہباز لندن روانہلاہور: سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔حمزہ شہباز نجی ائیر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے ہیں، ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن HamzaSS pmln_org NawazSharifMNS GovtofPakistan ککڑی بھاگ گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگانے کےعمل میں بہتری عالمی ادارے کی جانب سے تعریفلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے کی قومی مہم کے حوالے سے عالمی ادارہ WUENIC کے تازہ ترین تخمینے سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں بچوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u062a\u0627\u062c\u0631\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0644\u06af\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0627 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u062c\u0644\u062f \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc جی جی بالکل ٹھیک کیا ٹیکس اکٹھے کرنے کے لیے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین جو موجود ہیں ان کے ہوتے ہوئے تاجروں پر بھلا بوجھ کیوں ڈالا جائے کبھی ذخیرہ اندوزی، کبھی ملاوٹ مافیا ،کبھی ناجائز منافع خوری پر MaryamNSharif ان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دے تو مہربانی ہوگئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تائیوان کے وہ سٹریٹیجک اور معاشی راز جو اسے عالمی طاقتوں کے لیے اہم بنائے ہوئے ہیں - BBC News اردویہ ایک تشویش ناک صورتحال ہے کیونکہ تائیوان ایک اہم عالمی کھلاڑی ہے جس کی تقدیر کا عالمی جغرافیائی سیاست اور معیشت پر اثر پڑے گا۔ Ban_PTI_Arrest_Niazi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی - ایکسپریس اردولاہور ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈ، ایئرلائن نے دوسرے طیارے سے مسافروں کو دبئی روانہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »