جونیئر فٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جونیئر فٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئے MunirAftab Football

منیر آفتاب گردوں کے امراض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے زیر علاج تھے، بے روزگاری اور معاشی تنگ دستی کے باعث منیر آفتاب نے آخری وقت انتہائی کسمپرسی کی حالت میں گزارا۔

منیر آفتاب کراچی کے مشہور علاقے لیاری کے رہائشی تھے اور نیشنل بینک سے فارغ کیے جانے والے کھلاڑیوں میں شامل تھے، انڈر14، انڈر16 اور انڈر19 فٹبال ٹیموں کی کپتانی کے علاوہ انہوں نے مختلف انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی پاکستان کی قیادت کی۔ منیر آفتاب کے لواحقین میں بیوہ اور تین معصوم بچے شامل ہیں، مرحوم کی سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر6 ماہ ہے، منیر آفتاب کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونیئر فٹبال ٹیم کے سابق کپتان آفتاب منیر کسمپرسی کی حالت میں انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوآفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہربھجن نے دھونی کے بارے میں چونکا دینے والی کہانی بتادیسابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کے بارے میں چونکا دینے والی کہانی بتا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ کو عید مبارک بولوں گا، مسِ ضرور کرتا ہوں، شعیب ملکپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی اور ثانیہ کے نام خصوصی پیغام بھی دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی شادی کب ہورہی ہے؟ شاہد آفریدی نے بتادیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتادیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کی شادی رواں سال ستمبر میں ہوگی: شاہد آفریدیلاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتادیں۔شاہد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان سے بحفاظت نکالےگئے پاکستانیوں کی تعداد 700 ہوگئی: بلاولخرطوم اورپورٹ سوڈان میں سفیرکی ٹیم پاکستانیوں کے قیام کی سہولت کیلئےکام کررہی ہے: وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »