جولیان اسانج کیس : بس بہت ہوگیا! آسٹریلوی وزیراعظم کا امریکا سے مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولیان اسانج کیس : بس بہت ہوگیا! آسٹریلوی وزیراعظم کا امریکا سے مطالبہ ARYNewsUrdu

اس حوالے سے آسٹریلیا کے وزیراعظم نے امریکا سے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کیخلاف کارروائی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔آسٹریلوی وزیراعظم کہا ہے کہ بس بہت ہوگیا آسٹریلوی شہری جولیان اسانج کیخلاف کارروائی بند کی جائے۔

انہوں نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا اسانج کیخلاف کارروائی ختم کریں، اب وقت آگیا ہے کہ اس معاملے کو جلد کسی نتیجے پر پہنچایا جائے۔ غیرملکی نشریاتی ادار کے مطابق جون میں برطانیہ نے جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کی منظوری دی تھی، امریکا جولیان اسانج کیخلاف قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔

آسٹریلوی شہری جولیان اسانج2019سے لندن کی ہائی سیکیورٹی جیل میں قید ہیں۔ انہوں نے 23 مارچ کو لندن کی انتہائی سکیورٹی والی بیلمارش جیل میں ایک مختصر تقریب کے دوران دو بچوں کی ماں اسٹیلا مورس سے شادی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ : امریکا نے ایران کو شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیاگروپ میچ میں امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ایران ورلڈکپ سے باہر ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ امریکی کھلاڑیوں کی ایرانی پلیئرز کو تسلی دینے کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوشکست کے ساتھ ایرانی ٹیم کا میگا ایونٹ سے سفر ختم ہوگیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکاٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے،انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، امریکا هههههههههه هههههههههه هههههههههه 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂 آگے والی لائن بھی تو لکھو (کیسا لگا میرا مذاق)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بچے کا قتل، کیس میں کالے جادو کا پہلو بھی شامل ہوگیامقتول بچے کے سینے پر تیز دھار آلے سے بے ربط تحریر ملی ہے ، پولیس نے تحریر ڈی کوڈ کرنے کیلئے ماہرین کی خدمات حاصل کرلیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کی گھڑی بیچنے کا الزام : فرحت شہزادی کا پیمرا سے جیونیوز کے پروگرام کیخلاف کارروائی کا مطالبہاسلام آباد : فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے توشہ خانہ گھڑیوں کی فروخت کے معاملے میں پیمرا سے جیونیوز کے پروگرام کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہمت کریں محترمہ خود ا کر مقدمہ کریں یا جہاں ہو وہیں مقدمہ کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »