جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہو سکتی تھی اور کروڑوں پاﺅنڈز کا نقصان ہو سکتا تھا ای سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائز بھی بھڑک اٹھے مگر آرچر آخر کہاں گئے تھے؟ بالآخر انکشاف سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہو سکتی تھی اور کروڑوں پاﺅنڈز کا نقصان ہو سکتا تھا“ ای سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائز بھی بھڑک اٹھے مگر آرچر آخر کہاں گئے تھے؟ بالآخر انکشاف سامنے آ گیا

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد بائیو سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی گاڑی میں سفر کر کے گھر پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے ایک گھنٹے کے قریب وقت گزارا جس پر انہیں ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم سے باہر کر دیا گیا اور اب وہ احتیاطی طور پر تنہائی میں وقت گزار رہے ہیں ۔ایک گھنٹے کے قریب وقت گھر میں گزارنے والے انگلش فاسٹ باﺅلر جوفرا آرچر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے کہا...

ایشلے جائلز نے کہا کہ ہماری طرف سے ان کو واضح کر دیا گیا تھا کہ حفاظتی تدابیر کے حوالے سے ان سے کیا توقع کی جارہی ہے مگر ہو سکتا ہے کہ وہ ہماری بات پوری طرح سمجھنے میں ناکام رہے ہوں، ہر غلطی کا کوئی نہ کوئی خمیازہ ہوتا ہے اس لئے جوفرا آرچر کیخلاف بھی ڈسپلنری کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہو سکتی تھی، ایشلے جائلز - ایکسپریس اردوآرچر کی وجہ سے پاکستان کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا تھا، ڈائریکٹر انگلینڈ کرکٹ بورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پروٹوکول توڑنے پر فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر اسکواڈ سے باہرفاسٹ باؤلر جوفرا آرچر پروٹوکول توڑنے پر اسکواڈ سے باہر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر پروٹوکول توڑنے پر اسکواڈ سے باہرفاسٹ باؤلر جوفرا آرچر پروٹوکول توڑنے پر اسکواڈ سے باہر JofraArcher FastBowler Out Squad Dropped EnglandCricketTeam BrokeOut COVIDRules JofraArcher englandcricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی، آرچر کو زبردست دھچکا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جوفرا آرچر نے اپنی اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو شدید مشکل میں ڈال دیا سنگین غلطی کرنے پر دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی کرنے پر انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جوفرا آرچر کو ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہو سکتی تھی، ایشلے جائلز - ایکسپریس اردوآرچر کی وجہ سے پاکستان کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا تھا، ڈائریکٹر انگلینڈ کرکٹ بورڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »