جوبائیڈن صدارتی انتخاب جیت گئے توکرسمس سیزن منسوخ کر دوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن صدارتی انتخاب جیت گئے توکرسمس سیزن منسوخ کر دوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر جوبائیڈن نومبر میں جیت جاتے ہیں تو وہ کرسمس سیزن ہی منسوخ کر دیں گے۔

ریاست نیواڈا کے شہر کارسن سٹی میں حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر جو بائیڈن یہاں آ جائیں تو یہ بھوتوں کا شہر بن جائے گا اور کرسمس کا سیزن منسوخ ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 3 نومبرکو بائیڈن اور ڈیموکریٹس کو زبردست شکست دیں گے، عوام سے اپیل کی کہ ارلی ووٹنگ جاری ہے لہذا نکلیں اور ووٹ دیں۔ صدر ٹرمپ نے تقریر کے بعد اسٹیج پر رقص بھی کیا۔

امریکہ میں اگلے ماہ انتخابات کے سبب صدارتی امیدواران اور ان کے حامیوں کے ایک دوسرے پر وار جاری ہیں، ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان آخری مباحثہ 22 اکتوبر کو متوقع ہے۔ اس سے قبل ہونے والا مباحثہ ٹرمپ کورونا کے سبب منسوخ کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردوبائیڈن کے پورے خاندان کو جیل میں دیکھنا چاہتا ہوں،امریکی صدر کا جارجیا میں حامیوں سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردوبائیڈن کے پورے خاندان کو جیل میں دیکھنا چاہتا ہوں،امریکی صدر کا جارجیا میں حامیوں سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ اب بھی کیسے انتخاب میں جیت سکتے ہیں؟ - BBC News اردوحالیہ رائے شماری میں سامنے آیا ہے کہ جو بائیڈن کو صدارتی دوڑ میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں اہم اور مستحکم برتری حاصل ہے۔ Jeet skta he tu pakistan ki news to theak daita nai Usa ka pich rha hai bsdk انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف کل مورخہ 18 اکتوبر بروز اتوار شہر قائد میں منعقدہ PDM جلسے میں دوران خطاب جسٹس ارشد ملک کی اھم ترین ویڈیو قوم کو سنانے/دیکھانے جارہے ہیں۔ اس ویڈیو کےریلیز کے ساتھ ہی پاکستانی سیاست میں بھونچال آجائے گا MaryamNSharif RehamKhan1
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیانیہ کسی حد تک درست ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوصوبے کا سربراہ میں ہوں تو پولیس کے غلط کاموں کا جواب بھی میں ہی دوں گا، وزیراعلیٰ سندھ Just shameful stupid mindset لیکن تو بندا پورا کنجر ہے .... 🤐 پھٹے منہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا دوسرا حملہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے، ماہرین - ایکسپریس اردوکورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والے اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ یہ وائرس ان پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسکردو: بس تودے کی زد میں آگئی، 16 جاں بحقاسکردو میں مسافر کوچ لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آ کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »