جوبائیڈن یوکرین کے بجائے اپنے اسکولوں کے بچوں کو محفوظ بنائیں، ٹرمپ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن یوکرین کے بجائے اپنے اسکولوں کے بچوں کو محفوظ بنائیں، ٹرمپ arynewsurdu

ٹرمپ نے یہ بات حال ہی میں امریکی کانگریس کی طرف سے منظور کیے گئے 40 بلین ڈالر کے یوکرین امدادی پیکج کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔

سابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے عراق اور افغانستان میں کھربوں ڈالر خرچ کیے لیکن بدلے میں کچھ نہیں ملا، اس سے پہلے کہ ہم باقی دنیا کو بنائیں، ہمیں اپنے بچوں کے لیے ملک میں محفوظ اسکول بنانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے بات تو صحیح کی ہے انہوں نے ۔۔۔😢😁

اسلام علیکم پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے ؟ کیا عمران خان نے اسرائیل سے تعلقات کا راستہ ہموار کیا یا کوئی اور ہے اس کے پیچھے ؟ اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں

PTI حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام۔ پاکستان کی معیشت خراب اور لوگ مایوس۔ اپوزیشن PMIK پر دباؤ ڈالتی ہے۔ اگر پاکستان کی موجودہ صورتحال پر قاسم کے خواب سچ ہیں تو ان کے پاکستان کی خوشحالی کے خواب بھی پورے ہوں گے۔ ArrestNupurSharma

اور ساتھ میں پاکستان بھی

Uth oye shera,ye Trump banda theek hay

او یہ کیا۔۔۔۔!!!!!!

Awam hr jgah ki masoom hoti hai...bche buzurg to khas tor pe... Jobiden k bchon k7 zrur aisa ho jo os ne hmare mulk me hm pe krwaya.

سادہ اتنا کہ اگست 21 میں چیف کو کہہ دیا کہ اگلا چیف فلاں کو بنائیں گے۔۔۔۔ وہ تو اپنی طرف سے مل کر ملک ٹھیک کر رہا تھا۔۔۔۔ جانتا نہیں تھا کے سب اس کی طرح مخلص نہیں ہیں۔۔۔۔ لوگوں کے اپنے مفادات ہیں، اپنے مسائل ہیں۔۔۔۔۔ پریشر آتا ہے تو سب اسکی طرح *ابسولوٹلی ناٹ* نہیں کہہ سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ لائف انشورنس کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو ادائیگی کا حکماسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7لاکھ روپے ادا کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی کے پی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف قانونی کارروائی کو تیارBreakingNews وزیر اعلی کے پی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف قانونی کارروائی کو تیار تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے cmkpk PTIOfficial PTIKPOfficial PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے حکم پر پنجاب پولیس کے افسران کے تقرر و تبادلے منسوخالیکشن کمیشن کے حکم پر پنجاب پولیس کے افسران کے تقرر و تبادلے منسوخ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Election commission can take initiative and allow foreign Pakistani to vote and put in electronic machines Good ان لوگوں کو پولیس کہنا پولیس کی توہین ہے یہ پی ایم ایل این کے گلو بٹ ہیں جو اپنی ہی قوم کے لوگوں کو ڈستے ہیں ان کے خلاف جہاد فرض ہونا چاہیے نہ کہ ان کی تعریف کی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صاحبزادہ جہانگیر کی پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کو دھمکیاںسابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر نے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن عملے کو دھمکیاں دیں چلتے ہیں دبے پاؤں کہ رانا جاگ نہ جائے نیازی تیرے یوتھیوں کی یہی خاص ادا ہے دوبارہ سناؤ چلتے ہیں دبے پاؤں کہ رانا جاگ نہ جانے نیازی تیرے یوتھیوں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی ہیں جو فساد کےلیے بات بے بات یکجا رانا تیری وزارت ہی فقط انکی سزا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو سڑک کے راستے اسلام آباد آنے نہیں دیں گے: رانا ثناء اللہ10:24 PM, 27 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے بھی پوری تیاری سے آئے تھے انہوں نے توڑ پھوڑ کرنا Yeh abb bhi nai samjha😁😁👍 We will back with full tools InshaAllah ✌️✌️✌️ Tera baap bi nahi Rokh paega es dafa bi اپ کے باپ کی سڑک ھے اس ملک کی بد قسمتی ھے کہ اس جیسے لوگ حکمرانی کررھے ھیں اور ان کو جو لیکر اے ھیں انہوں اس ملک اور ھماری انیوالی نسلوں سے زیادتی کی ھے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کیلئے سمری وزارت خزانہ کو ارسالوزارت داخلہ کی جانب سے وزارت خزانہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی اہم کردار اداکررہی ہے شہباز شریف کے خطاب میں ایسا لگ رہا سامنے پروجیکٹر پر لائن بائے لائن کہانی چل رہی ہے ،انہیں ابھی تک نہیں پتہ چل رہا کے عوام نئی ٹیکنالوجی آپ سے پہلے جان لیتی ہے نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہےآنلائن کلاسسز میں بچے ایسے وایوا دیتے رہے ہیں لیپ ٹاپ کے پیچھے کاغذ چپکا کے ۔۔ 👍👍👍Good step یہ خزانہ خالی ہے ان کا۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »