جوبائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے، زیلنسکی کے ساتھ چہل قدمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے، زیلنسکی کے ساتھ چہل قدمی ARYNewsUrdu

گزشتہ سال 24فروری سے شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کو ایک سال ہونے میں دو روز باقی ہیں ایسے میں امریکی صدر کا یہ غیر اعلانیہ دورہ یوکرین کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔جوبائیڈن نے کیف میں یوکرینی فوج کے ہلاک ہونے والوں کی یادگار کا دورہ کیا۔ انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے ساتھ کیف کی گلیوں میں میں چہل قدمی بھی کی۔

بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے باضابطہ ملاقات کی جس میں صدر جوبائیڈن نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ہتھیاروں کی مزید فراہمی کی یقین دہانی بھی کرائی اور دیگر فوجی ساز و سامان بھی دینے کا وعدہ بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوبائیڈن غیر اعلانیہ دورے پریوکرین پہنچ گئے، مزید 500 ملین ڈالر فوجی امدادکا اعلانیوکرین کو دی جانے والی نئی فوجی امداد میں لائٹ ملٹی پل راکٹ لانچر بھی شامل ہیں، جوبائیڈن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل میں عوام فوج کے خلاف میدان میں آگئےاسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف مظاہرے اسرائیلی فوج اور ریزرو افسروں تک پہنچ گئے ہیں جس کے بعد سیاسی اور سکیورٹی حکام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔یہاں تک کہ ان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کپتان بھارت سے اچانک گھر کیوں چلے گئے؟آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ذاتی وجوہات کی وجہ سے اچانک بھارت سے آسٹریلیا چلے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے بعد کینیڈا کے بھی چین کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہو گئےامریکا کے بعد کینیڈا کے بھی چین کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہو گئے arynewsurdu canada china usa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی، عائشہ عمرپاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ پر اظہار خیال کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »