جن کو نوازشریف کےعلاج پرشک ہے، تحقیقات کرلیں،یاسمین راشد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کے علاج پر مامور تمام ڈاکٹرز کو تحقیقات کے لیے پیش کرنے کا اشارہ دے ديا۔ پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ

Posted: Aug 24, 2020 | Last Updated: 2 hours agoپنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کے علاج پر مامور تمام ڈاکٹرز کو تحقیقات کے لیے پیش کرنے کا اشارہ دے ديا۔

سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ نواز شریف کے علاج پر مامور تمام سينئر ڈاکٹرز تھے۔ مجھے کسی پر شک نہیں۔ جن کو نوازشریف کےعلاج پرشک ہے، وہ تحقیقات کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ پلیٹ لیٹس میں کمی کی پہلی رپورٹ نیب سے موصول ہوئی تھی۔ وہاں سے بھی تحقیقات کی جانی چاہئے۔ نوازشریف کے ٹیسٹ پاکستان میں ممکن تھے مگر وہعدالت کی اجازت سے باہر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو واپس لانے میں قانون کو دلچسپی ہے ، بابر اعوان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نوازشریف کو وطن لانے کی ٹھان لیوفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کو وطن واپسی لانے سے متعلق حکومتی فیصلے کی تصدیق کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈارکو بلا نہیں سکے نوازشریف کو کیسے واپس بلا سکتے ہیں؟خورشیدشاہسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااوررکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہاہے کہ مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنے کیلئے قیدرکھا گیاہے،میں نے کوئی کرپشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علاج کے نام پر باہر جاکر سیر سپاٹے، نوازشریف نے عدالت کو گمراہ کیا: شہباز گل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ٹرمپ بے اصول ہیں جن پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا' بہن کا بیان سامنے آگیاواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے انہیں سنگدل اور بے اصول شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک جھوٹا انسان ہے جس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کورونا بحران کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کو بھرپور سپورٹ دی، آپٹمالاہور میں آپٹما رہنماؤں کی پریس کانفرنس کی جہاں گروپ لیڈر گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ 100ٹیکسٹائل ملز بند پڑی ہیں جنہیں چلانے کیلئے مراعات دینا ہونگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »