جنگ کا دائرہ بڑھنے کا امکان یورپ سے بھاری ہتھیار یوکرین روانہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگ کا دائرہ بڑھنے کا امکان، یورپ سے بھاری ہتھیار یوکرین روانہ

روسی افواج کی جانب سے گولہ باری روس اور یوکرین کی افواج میں شدید لڑائی جاری ہے اور اس جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا نظر آرہا ہے۔ جرمنی کی وزارت دفاع کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یوکرین نے بھاری ہتھیار طلب کئے ہیں جن میں فوجی ٹینک ، آبدوزیں اور ہیلی کاپٹر شامل ہیں۔

العریبہ ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ ہتھیاروں کا ایک حصہ یوکرین روانہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم ان کی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ یورپی یونین کو اُن خامیوں کو دور کرنا ہو گا جن کے ذریعے ماسکو خود پر عائد پابندیوں سے بچ نکل سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق روسی افواج نے مختلف محاذوں پر پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ یوکرین کے حکام نے خارکیف میں شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قریبی پناہ گاہوں کا رخ کریں۔شہر کے مختلف حصوں میں زوردار دھماکے سنے گئے ہیں۔یوکرینی میڈیا کی ویب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰیوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar BreakingNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین میں جنگ بندی کا اعلانیوکرین کے ساتھ محفوظ راہداری کے ذریعے عام شہریوں کے محفوظ انخلا پر تیار ہیں: روسی وزارت دفاع جنگ بندی کرتے کرتے روس مارنا چاہتا ہے ،جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ یورپ کو لالی پاپ دیا جارہا ہے StopWar MakePeaceNotWar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کے 2شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوجنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت فراہم کرنا ہے، روسی وزارت دفاع Acha nhi hova k jang bande hogaye is goro ko to mukammal destroy krna he behter hota jis tarha in samithh nato nay muslims countries k sath kia خوش آئند ہے I knew it! Thank God , next time think before the whole world reacts!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: روس کا یوکرین کے دو شہروں میں عارضی جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کا اعلان - BBC Urduروس نے یوکرین کے دو شہروں میں عارضی جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر راہدریاں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر نے اپنے ملک پر نو فلائی زون کے اطلاق کو بار بار مسترد کرنے پر مغربی رہنماؤں پر تنقید کی ہے۔ اگر کسی کو یہ حقیقت مانتے ہیں یا نہیں مانتے لیکن یہ کرائم کنٹرول اب مکمل طور پر روس کے ہاتھ میں آگیا InShAllah Russia 🇷🇺 will won the game. تو امریکہ بہادر اپنا کام شروع کر دے۔ ایک میزائل کی ھی تو بات ھے۔ دوسرا جوھری پلانٹ بھی روس کے کھاتے میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: روس کا یوکرین کے دو محصور شہروں میں عارضی جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کا اعلان - BBC Urduروس نے یوکرین کے دو محصور شہروں میں عارضی جنگ بندی اور انسانی بنیادوں پر راہدریاں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر نے اپنے ملک پر نو فلائی زون کے اطلاق کو بار بار مسترد کرنے پر مغربی رہنماؤں پر تنقید کی ہے۔ Russia Will not harm the civilis. While the Ukraine troops will be died by the hands of Russian army. یہ جہاز روس کا ہے یا یوکرین کا؟ روس کا دو شہروں کی عارضی جنگ بندی کا اقدام خوش آئند ہے امید ہے روس خطے اور دنیا کے مجموعی مفادات کے پیش نظر یوکرین ایشیائی اور مغربی ممالک کے ساتھ مل کر تنازعات کا منصفانہ حل نکالا لے گا شکریہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: ماریوپل سے شہریوں کا انخلا ملتوی، جنگ بندی پر عمل درآمد نہیں ہو رہا: یوکرین کا دعویٰ - BBC Urduماریوپل سٹی کونسل کے مطابق شہر سے لوگوں کا انخلا ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ روس کی جانب سے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد نہیں ہو رہا اور شہر میں بمباری کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے تاہم روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین ’قوم پرستوں‘ نے شہریوں کو انخلا سے روک رکھا ہے۔ بہت رلایا ہے مسلمانوں کو بھی تم لوگوں نے۔ یوکرین نے بھی عراق میں بہت زیادہ تباہی کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »